• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر کا ایک باشندہ ریاستی درجے کی بحالی کا خواہاں : ڈاکٹر فاروق

جموں کشمیر کا ایک باشندہ ریاستی درجے کی بحالی کا خواہاں : ڈاکٹر فاروق

by امت ڈیسک
12/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
اننت ناگ: سپریم کورٹ کی طرف سے گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروں کو منتخب حکومتوں کا احترام کرنے کے فیصلے کا خوش آئندہ قرار دیتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ عدالت عظمیٰ نے صاف صاف کہا ہے کہ ایل جی کا بیوروکریسی اور دیگر چیزوں پر کوئی اختیار نہیں اور ایک عوامی حکومت ہی ان چیزوں پر اختیار ہونا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ میں ذاتی طور پر سپریم کورٹ کے اس فیصلے سے خوش ہوا اور ہم اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ان باتوں کا اظہار انہوں نے گوپال پورہ مٹن میں ایک تقریب کے حاشئے پر نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کیا۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ کی پانچ رکنی پنچ نے جمعرات کو قومی دارالحکومت میں انتظامی خدمات کے کنٹرول کو لے کر مرکز اور دہلی حکومت کے درمیان تنازعہ پر اپنا فیصلہ سنایا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ دہلی اور مرکزی حکومت دونوں کے حقوق ہیں۔ گورنر کو حکومت کے مشورے پر عمل کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ منتخب حکومت عوام کی جواب دہ ہوتی ہے۔جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ صرف میری ذات نہیں بلکہ جموں وکشمیر کا ہر ایک باشندہ ریاستی درجے کی بحالی چاہتا ہے اور مجھے امید ہے کہ حکومت ہند لوگوں کے احساسات اور جذبات کو مدنظر رکھتے ہوئے جلد سے جلد اس بارے میں فیصلہ لے گی۔

ایک اور سوال کے جواب میں ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ جموں وکشمیر کے عوام اس وقت افسر شاہی تلے پس رہے ہیں۔ بے کاری، بے روزگاری، بدحالی اور مہنگائی نے لوگوں کی نیندیں حرام کردی ہیں۔ انہوں نے نیشنل کانفرنس سے وابستہ لیڈران، عہدیداران اور کارکنان پر زور دیا کہ وہ لوگوں کیساتھ جڑے رہیں اور نیک نیتی کیساتھ کام کریں اور اپنے دروازے لوگوں کیلئے کھلے رکھیں۔لوگوں کے مسائل اُن کا سدباب کرانے کی کوشش کریں،اگر آپ کسی مسئلے کو حل کرا بھی نہیں سکتے پھر بھی لوگوں کی شکایت سننے کیونکہ شکایت سننے سے نصب بوجھ ہلکا ہوجاتا ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر کے عازمین کیلئے حج 2023 دیگر ریاستوں کے مقابلے مہنگا

Next Post

بارہمولہ کے اڑی سیکٹر میں عسکریت پسندوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
بارہمولہ کے اڑی سیکٹر میں عسکریت پسندوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

بارہمولہ کے اڑی سیکٹر میں عسکریت پسندوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

ممبر پارلیمنٹ ار۔ غلام علی کھٹانہ بڈگام میں جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

ممبر پارلیمنٹ ار۔ غلام علی کھٹانہ بڈگام میں جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

*اوڑی میں ایل او سی کے ساتھ دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے جے سی او زخمی، تلاشی آپریشن*

*کریری بارہمولہ میں چیتے کے حملے میں ایک شخص زخمی*

*کریری بارہمولہ میں چیتے کے حملے میں ایک شخص زخمی*

کولگام سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار زخمی*

کولگام سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار زخمی*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »