• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری، پونچھ میں پٹاخے پھوڑنے، خرید و فروخت پر پابندی عائد

راجوری، پونچھ میں پٹاخے پھوڑنے، خرید و فروخت پر پابندی عائد

by امت ڈیسک
13/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری (جموں و کشمیر) :سرحدی ضلع پونچھ کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ، یاسین ایم چودھری، نے ضلع میں شادی بیاہ کی تقاریب کے دوران پٹاخوں کی نمائش، پٹاخے پھوڑنے، پٹاخوں کی فروخت اور ذخیرہ کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ اقدام ایس ایس پی کی درخواست کے بعد اور سیکورٹی صورتحال عسکریت پسندوں کی جانب سے جاری وارننگ کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے۔

ضلع مجسٹریٹ کی جانب سے جاری حکمنامہ کے مطابق یہ پابندی اگلے احکامات تک جاری رہے گا۔ اس حوالہ سے ایس ایس پی، پونچھ، کا کہنا تھا کہ ’’اس وقت لوگ شادی بیاہ کے سیزن میں بڑی مقدار میں پٹاخے پھوڑتے ہیں۔ اس سے سیکورٹی فورسز اور پولیس کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کے درمیان الجھن پیدا ہوتی ہے کہ آیا عسکریت پسند حملہ ہوا ہے، سرحدی پر کوئی معاملہ ہے یا واقعی پٹاخے پھوڑے جا رہے ہیں۔‘‘ان کا مزید کہنا تھا کہ اس سے عسکریت پسندوں کی جانب سے ممکنہ حملوں کو روکنے، عسکریت پسندوں کے خلاف آنے والے دنوں میں سیکورٹی فورسز کو فوری کارروائی کرنے میں بھی رکاوٹ پیدا ہو سکتی ہے۔ حکم نامے کے تحت پونچھ اور سرنکوٹ میونسپلٹیز کو یہ حکم عوام تک پہنچانے کے لیے میڈیا کا استعمال کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔ ادھر، سرحدی ضلع راجوری میں بھی ضلع انتظامیہ نے پونچھ کا حوالہ دیتے ہوئے پٹاخوں کی خرید و فروخت، ذخیرہ اندوزی اور پٹاخے پھوڑنے پر اگلے احکامات تک پابندی عائد کر دی ہے۔

واضح رہے کہ بدھ کو محلہ پرانی، پونچھ میں مشکوک سرگرمیاں نظر آنے کی اطلاع ملنے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی مہم شروع کی۔ اسی بیچ، شہر کے قریب منگناد گاؤں میں شادی کی تقریب میں پٹاخے پھوڑے جانے سے عسکریت پسندوں کی جانب سے کیا گیا حملہ کا شبہ ظاہر کیا گیا۔ اس کی وجہ سے ایس او جی اہلکاروں اور افسران پلست ندی پار کرکے فوری طور منگناد گاؤں پہنچے۔ عوام کو مستقبل میں اس کنفیوژن سے دور رکھنے اور سیکورٹی فورسز کے کام کو خلل سے بچانے کے لیے ضلع مجسٹریٹ کی جانب سے پٹاخوں کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کرناٹک میں کانگریس پارٹی اپنے بل پر حکومت بنائے گی، سدا رمیا

Next Post

امید افزا نتائج کے ساتھ کینسر کے علاج میں انقلاب لانے والی روبوٹک سرجری میں پیشرفت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
امید افزا نتائج کے ساتھ کینسر کے علاج میں انقلاب لانے والی روبوٹک سرجری میں پیشرفت

امید افزا نتائج کے ساتھ کینسر کے علاج میں انقلاب لانے والی روبوٹک سرجری میں پیشرفت

میرا نام ساورکر نہیں، گاندھی ہے ، گاندھی کبھی معافی نہیں مانگتے : راہول گاندھی

کرناٹک کے لوگوں نے ثابت کر دیا کہ اس ملک کو محبت اچھی لگتی ہے:راہل گاندھی

ایس ڈی ایم نورآباد نے سب ڈویژن میں کئی دفاتر کا معائنہ کیا۔

ایس ڈی ایم نورآباد نے سب ڈویژن میں کئی دفاتر کا معائنہ کیا۔

کنگن مزار پر عطیات میں غبن کے الزام کی انکوائری کا حکم*

کنگن مزار پر عطیات میں غبن کے الزام کی انکوائری کا حکم*

رواں برس دو کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع: منوج سنہا

ایل جی کی سربراہی میں سرمایہ کاری کو بڑھانے پر اعلیٰ سطحی اجلاس؛

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »