• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کرناٹک کے لوگوں نے امید کی کرن دکھائی:محبوبہ مفتی

کرناٹک کے لوگوں نے امید کی کرن دکھائی:محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
13/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:کرناٹک اسمبلی انتخابات کے نتائج کو "امید کی کرن” قرار دیتے ہوئے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے امید ظاہر کی کہ ملک کے باقی حصوں میں بھی فرقہ وارانہ سیاست کو مسترد کیا جائے گا اور ملک میں ترقی و خوشحالی کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ بی جے پی نے کرناٹک میں خوب فرقہ پرستی پر مبنی سیاست کی۔ وزیراعظم نے اپنی انتخابی تقریر میں مذہبی سیاست کرنے کی کوشش کی، اس کے باوجود لوگوں نے ان مسائل کو یکسر متسرد کیا۔

انہوں نے کہا کہ کرناٹک کے لوگوں نے ترقی کے مسئلے کا انتخاب کیا جس پر کانگریس نے اپنی مہم چلائی تھی۔ کانگریس رہنما راہل گاندھی، پرینکا گاندھی اور دیگر کانگریس لیڈران نے انتخابات ترقی، روزگار اور فلاحی اسکیموں پر لڑا جس کے حق میں لوگوں نے ووٹ دیئے۔ واضح رہے کہ کرناٹک قانون ساز اسمبلی کی 224 سیٹوں کے لیے ووٹنگ 10 مئی کو ہوئی تھی۔ ووٹوں کی گنتی آج صبح شروع ہوئی ہے۔ تازہ رجحانات کے مطابق کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے جیت حاصل کی ہے، کانگریس نے 136 سیٹوں پر جیت حاصل کی،وہیں بی جے پی نے صرف 65 سیٹوں پر جیت درج کیجبکہ جے ڈی ایس نے محض 19 سیٹوں اور آزاد امیدوارں نے 4 سیٹوں پر جیت حاصل کی ہے۔

دریں اثناہ کانگریس کے کارکنان نے ملک بھر می کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی جیت پر سڑکوں پر آکر جشن منایا اور پٹاخے چھوڑے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حجاب پر پابندی لگانے والے وزیر تعلیم بی سی ناگیش کو شرمناک شکست

Next Post

کشمیر خاتون سماجی کارکن نیشنل یوتھ ایکسلینس ایوارڈ سے سرفراز

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
کشمیر خاتون سماجی کارکن نیشنل یوتھ ایکسلینس ایوارڈ سے سرفراز

کشمیر خاتون سماجی کارکن نیشنل یوتھ ایکسلینس ایوارڈ سے سرفراز

کرناٹک میں کانگریس کی مکمل اکثریت کے ساتھ حکومت

کرناٹک میں کانگریس کی مکمل اکثریت کے ساتھ حکومت

گاندربل میں دو اسکولی طلاب پر چاقو سے حملہ

بارہمولہ میں نوجوان کو پیٹ میں چابی گھونپ کر زخمی کر دیا

*اونتی پورہ میں معدنیات کی غیر قانونی نکالنے اور نقل و حمل کے لیے، پولیس نے 04 گاڑیاں ضبط کیں۔*

*اونتی پورہ میں معدنیات کی غیر قانونی نکالنے اور نقل و حمل کے لیے، پولیس نے 04 گاڑیاں ضبط کیں۔*

*4.5 ملین سے زیادہ خواتین، بچے ہر سال حمل کے دوران مرتے ہیں: اقوام متحدہ*

*سرینگر میں بارہمولہ مزدور کی کرنٹ لگنے سے موت*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »