• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر خاتون سماجی کارکن نیشنل یوتھ ایکسلینس ایوارڈ سے سرفراز

کشمیر خاتون سماجی کارکن نیشنل یوتھ ایکسلینس ایوارڈ سے سرفراز

by امت ڈیسک
13/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کشمیر سے تعلق رکھنے والی سماجی کارکن عافرین برکت کو نیشنل یوتھ ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ گاندھی نگر جموں کے پی جی کالج برائے خواتین میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں تقریباً 16 ریاستوں نے نیشنل یوتھ ایکسچینج پروگرام میں حصہ لیا۔ یہ ایوارڈز جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے تقسیم کئے۔

آفرین برکت کو معاشرے میں ان کی خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ دیا گیا۔ اس کی رضاکارانہ خدمات اور ضرورت مندوں کی مدد کو سراہا گیا۔ آفرین برکت جن کا تعلق عالمگیری بازار سری نگر سے ہے جو مختلف غیر سرکاری تنظیموں کے لیے کام کرتی ہے۔ وہ سری پرتاپ کالج کی ایکسٹینشن ایکٹیویٹیز کمیٹی کی ایک فعال رکن ہیں ۔عافرین سری پرتاپ کالج سے باٹنی میں ماسٹرز کر رہی ہیں۔

وہ اس وقت "Live for Others being helpful Foundation” نامی تنظیم کےلیے کام کر رہی ہیں جہاں وہ جنرل سکریٹری کے عہدے پر فائز ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کرناٹک کے لوگوں نے امید کی کرن دکھائی:محبوبہ مفتی

Next Post

کرناٹک میں کانگریس کی مکمل اکثریت کے ساتھ حکومت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
کرناٹک میں کانگریس کی مکمل اکثریت کے ساتھ حکومت

کرناٹک میں کانگریس کی مکمل اکثریت کے ساتھ حکومت

گاندربل میں دو اسکولی طلاب پر چاقو سے حملہ

بارہمولہ میں نوجوان کو پیٹ میں چابی گھونپ کر زخمی کر دیا

*اونتی پورہ میں معدنیات کی غیر قانونی نکالنے اور نقل و حمل کے لیے، پولیس نے 04 گاڑیاں ضبط کیں۔*

*اونتی پورہ میں معدنیات کی غیر قانونی نکالنے اور نقل و حمل کے لیے، پولیس نے 04 گاڑیاں ضبط کیں۔*

*4.5 ملین سے زیادہ خواتین، بچے ہر سال حمل کے دوران مرتے ہیں: اقوام متحدہ*

*سرینگر میں بارہمولہ مزدور کی کرنٹ لگنے سے موت*

ڈسٹرکٹ کورٹ بڈگام میں دوسری قومی لوک عدالت کا انعقاد

ڈسٹرکٹ کورٹ بڈگام میں دوسری قومی لوک عدالت کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »