• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پولیس نے علیحدگی پسند لیڈر کی دختر کے الزام کو مسترد دیا

پولیس نے علیحدگی پسند لیڈر کی دختر کے الزام کو مسترد دیا

by امت ڈیسک
19/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر:جموں کشمیر پولیس نے محروس علیحدگی پسند لیڈر شبیر شاہ کی دختر سحر شبیر شاہ کی جانب سے سکیورٹی فورسز پر تلاشی کے دوران اہل خانہ کی طرف سے ہراساں کرنے کے الزامات کو مسترد کر دیا۔

پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہر کے صنعت نگر علاقے میں عسکریت پسندوں کے موجودگی کے متعلق اطلاع کے بعد اس علاقے میں بیس رہائشی مکانوں کی تلاشی لی گئی جس میں شبیر شاہ کا بھی گھر شامل ہے۔پولیس نے کہا کہ مذکورہ خاتون یعنی سحر شبیر شاہ نے اس تلاشی کو جی ٹوئنٹی سے منسلک کیا ہے اور سکیورٹی فورسز پر بے بنیاد الزام لگائے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ سکیورٹی فورسز نے اس تلاشی کے دوران تمام ایس او پیز پر عمل کیا ہے۔پولیس نے سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے ٹویٹ پر بھی ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ عجیب بات ہے کہ ایک سابق وزیر اعلیٰ بھی اس تلاشی کارروائی کو جی ٹوئنٹی سے منسلک کر رہی ہیں جبکہ مذکورہ وزیر اعلیٰ کو اس تلاشی کے متعلق جانکاری تھی۔

قابل غور ہے کہ شبیر شاہ کی دختر نے کہا ہے کہ گزشتہ شام جی ٹوئنٹی سے قبل پولیس، سی آر پی ایف اور فوج نے ان کے گھر کا محاصرہ کرکے تلاشی لی تھی جس دوران سکیورٹی فورسز نے اہل خانہ کو ہراساں کیا اور گھر کے اندر سامان کا تہس نہس کر دیا۔انہوں نے ٹویٹر پر ویڈیوز جاری کرتے ہوئے بتایا کہ””اگر یہ G20 کی وجہ سے تھا تو یہ آج ہمیں ہراساں کرنے کی اعلی ترین سطح ہے”

واضح رہے کہ سرینگر میں 22 اور 25 مئی کے مابین بین الاقوامی سطح کا جی ٹوئینٹی "ٹورزم ورکنگ گروپ” کا اجلاس منعقد ہورہا ہے جس میں دو سو سے زائد مندوبین شرکت کر رہے ہیں۔جی ٹوئنٹی میں دنیا کے بیس بڑے ممالک بشمول ارجنٹینا، آسٹریلیا، برازیل، کینیڈا، چین، جرمنی، فرانس، بھارت، انڈونیشیا، اٹلی، جاپان، میکسیکو، روس، سعودی عرب، جنوبی افریقہ، جنوبی کوریا، ترکیہ، برطانیہ ہے۔ان ممالک کے ممبران وادی میں سمٹ میں حصہ لینے والے ہیں۔ اس اجلاس کو محفوظ طریقے سے منعقد کرنے کے لئے سرینگر میں بالخصوص اور وادی میں بالعموم سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

باپ، بیٹے کے مابین دوریاں کیوں!

Next Post

پی ایم مودی جاپان، پاپوا نیو گنی، آسٹریلیا کے تین ملکوں کے دورے پر روانہ ہوئے۔

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
پی ایم مودی جاپان، پاپوا نیو گنی، آسٹریلیا کے تین ملکوں کے دورے پر روانہ ہوئے۔

پی ایم مودی جاپان، پاپوا نیو گنی، آسٹریلیا کے تین ملکوں کے دورے پر روانہ ہوئے۔

*کریری بارہمولہ میں چیتے کے حملے میں ایک شخص زخمی*

جنوبی کشمیر میں تیندوے کے مشتبہ حملے میں 15 بھیڑیں ہلاک

* گاندربل پولیس نے چوری کی وارداتیں حل کیں، 03 ملزمان گرفتار، مسروقہ مال برآمد

* گاندربل پولیس نے چوری کی وارداتیں حل کیں، 03 ملزمان گرفتار، مسروقہ مال برآمد

*کشمیر پولیس نے کچھ مشکوک ISD موبائل نمبروں کے خلاف ایڈوائزری جاری

*کشمیر پولیس نے کچھ مشکوک ISD موبائل نمبروں کے خلاف ایڈوائزری جاری

محکمہ موسمیات  نے میدانی علاقوں میں ‘وسیع پیمانے پر بارش’ کی پیش گوئی کی، اگلے ہفتے اونچائی پر برفباری*

محکمہ موسمیات نے میدانی علاقوں میں 'وسیع پیمانے پر بارش' کی پیش گوئی کی، اگلے ہفتے اونچائی پر برفباری*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »