• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سیکورٹی فورسز کی جھیل ڈل میں مورک ڈرل

سیکورٹی فورسز کی جھیل ڈل میں مورک ڈرل

by امت ڈیسک
20/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: شہر آفاق جھیل ڈل میں جمعے کے روز سکیورٹی فورسز نے مشترکہ طورپر ہاوس بوٹوں کی تلاشی لی ۔معلوم ہوا ہے کہ مارین کمانڈوز نے جھیل ڈل کے اردگردعلاقوں کا جائزہ لیا ۔اطلاعات کے مطابق جی ٹوئنٹی اجلاس کے پیش نظر جمعے کے روز سی آر پی ایف اور جموں وکشمیر پولیس نے مشترکہ طور پر جھیل ڈل میں ہاؤس بوٹوں کی تلاشی لی۔ ذرائع خصوصی بوٹوں میں سوار سی آر پی ایف اہلکاروں نے سبھی ہاوس بوٹوں کی تلاشی لی جس دوران وہاں پر موجود لوگوں کے شناختی کارڈ چیک کئے جارہے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ کافی دیر تک جھیل ڈل میں ہاوس بوٹوں کی تلاشیاں لی گئیں جبکہ آس پاس علاقوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ان کے مطابق جھیل ڈل کے اردگر دعلاقوں پر خصو صی ڈرون کیمروں کے ذریعے نظرگزر رکھی جارہی ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ جھیل ڈل کے اندرونی علاقوں میں بھی سیکورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ۔ذرائع نے بتایا کہ مارین کمانڈوز نے بھی دن بھر ڈل میں مورک ڈرل کی جس دوران جھیل ڈل کے پورے علاقے کا جائزہ لیا گیا۔دریں اثنا جمعے کے روز سرینگر شہر کو فوجی چھاونی میں تبدیل کیا گیا اور جگہ جگہ پر ناکہ چیکنگ پوائنٹس قائم کئے گئے جہاں پر ہر آنے جانے والے کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی تھی۔

معلوم ہوا ہے کہ جمعے کے روز بھی پولیس اور سی آر پی ایف کے سینئر آفیسران نے لالچوک اور اس کے گرد نواح علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی تعیناتی کا جائزہ لیا۔جمعے کے روز سراغ رساں کتوں کی مدد سے لالچوک اور اس کے گرد نواح علاقوں کی تلاشی لی گئی۔

انہوں نے بتایا کہ پورے شہر کو فوجی چھاونی میں تبدیل کیا گیا ہے جبکہ مشکوک نظر آنے والے افراد پر سی سی ٹی وی کے ذریعے نظر گزر رکھی جارہی ہے۔ایک سرکار ی عہدیدار نے بتایا کہ سرینگر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سماج دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر شہر بھر میں ناکوں کا جال بچھایا گیا ۔ان کے مطابق جی ٹوئنٹی اجلاس کو پر امن طریقے سے اختتام تک پہنچانے کی خاطر سبھی تیاریاں مکمل کی گئی ہیں جبکہ سیکورٹی فورسز کو بھی جگہ جگہ تعینات کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوپیاں آتشزدگی کے واقعہ میں رہائشی مکان کو نقصان پہنچا

Next Post

پونچھ میں فوج نے دراندازی کرنے والے کو گولی مارکر ہلاک کردیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
پونچھ میں فوج نے دراندازی کرنے والے کو گولی مارکر ہلاک کردیا

پونچھ میں فوج نے دراندازی کرنے والے کو گولی مارکر ہلاک کردیا

ایل جی منوج سنہا نے جہلم ریور فرنٹ کا افتتاح کیا

ایل جی منوج سنہا نے جہلم ریور فرنٹ کا افتتاح کیا

سدارامیا نے وزیر اعلی اور ڈی کے شیو کمار نے نائب وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیا

سدارامیا نے وزیر اعلی اور ڈی کے شیو کمار نے نائب وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیا

جی ٹوئنٹی اجلاس کے بارے میں مشکوک آئی ایس ڈی نمبرات افواہیں پھیلا رہے ہیں: پولیس

*G-20 اجلاس: بلیوارڈ روڈ پر ٹریفک کی نقل و حرکت 2 دن تک محدود رہے گی*

جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس کے لیے منتخب وینیوز میں کوئی تبدیلی نہیں :چیف سیکرٹری

جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس کے لیے منتخب وینیوز میں کوئی تبدیلی نہیں :چیف سیکرٹری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »