• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس کے لیے منتخب وینیوز میں کوئی تبدیلی نہیں :چیف سیکرٹری

جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس کے لیے منتخب وینیوز میں کوئی تبدیلی نہیں :چیف سیکرٹری

by امت ڈیسک
21/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر کے چیف سیکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے ہفتہ کے روز بتایا کہ سری نگر آج جتنا حسین و جمیل دکھائی دے رہا ہے ماضی میں اس کی نظیر ملنا مشکل ہے۔انہوں نے بتایا کہ جی ٹوئنٹی کے حوالے سے سبھی تیاریاں مکمل کی گئی ہیں۔ چیف سیکریٹری نے واضح کیا کہ جی ٹوئنٹی اجلاس کے حوالے سے جن مقامات کی نشاندہی کی گئی انہیں تبدیل نہیں کیا گیا ہے۔ ان باتوں کا اظہار موصوف نے سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہو ں نے کہاکہ سری نگر کی خوبصورتی سب کے سامنے عیاں ہے اور میں یہ دعوئے کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ ایسا کھبی دیکھنے کو نہیں ملا تھا۔ان کے مطابق اس سے یہاں کے سیاحتی شعبے کو فروغ ملے گا۔

چیف سیکریٹری نے اعدادوشمار ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ سال 2018-19میں نو ہزار پروجیکٹ مکمل کئے گئے جبکہ اس کے بعد 92ہزار پروجیکٹ پایہ تکمیل تک پہنچے ہیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے بڑے پیمانے پر تعمیر وترقی کے کام شروع کئے گئے ہیں۔ جی ٹوئنٹی اجلاس کے بعد بھی تعمیر وترقی کے کام جاری رکھنے کے بارے میں چیف سیکریٹری نے کہاکہ کام ہر صورت میں جاری رہیں گے۔ ایک اور سوال کے جواب میں چیف سیکریٹری نے کہاکہ پائین شہر میں بھی تعمیر وترقی کے کام شروع کئے گئے ہیں اور ہیرٹیج مقامات کو بھی ترقی سے ہمکنار کیا جارہا ہے۔ جی ٹوئنٹی مقامات کو تبدیل کرنے کے بارے میں جب چیف سیکریٹری سے سوال کیا گیا تو انہوں نے واضح کیا کہ مخصوص کردہ مقامات کو تبدیل نہیں کیا گیا ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*G-20 اجلاس: بلیوارڈ روڈ پر ٹریفک کی نقل و حرکت 2 دن تک محدود رہے گی*

Next Post

بڈگام میں شہری کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
پلوامہ میں7 سالہ کمسن بچی کنویں میں گر کر لقمہ اجل ،علاقے میں کہرام

بڈگام میں شہری کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

پونچھ کے مینڈھر میں فائرنگ، فوج کا تلاشی آپریشن جاری

پونچھ کے مینڈھر میں فائرنگ، فوج کا تلاشی آپریشن جاری

*محبوبہ کا کہنا ہے کہ جب تک جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 بحال نہیں ہوتا وہ اسمبلی الیکشن نہیں لڑیں گی*

*محبوبہ کا کہنا ہے کہ جب تک جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 بحال نہیں ہوتا وہ اسمبلی الیکشن نہیں لڑیں گی*

اننت ناگ میں دلدوز سڑک حادثہ، 2 افراد لقمہ اجل

کٹرہ میں بس الٹنے سے 1 ہلاک، 24 زخمی

این آئی اے نے ٹی آر ایف آپریٹیو کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کی۔

*این آئی اے نے جموں و کشمیر میں دہشت گردی کی سازش کیس میں جی ای ایم کے کارکن کو گرفتار کیا*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »