• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یو پی ایس سی کے نتائج کااعلان ،جموں وکشمیر کے 8اُمیدوارسرخرو،وسیم بٹ کو7واں مقام حاصل

یو پی ایس سی کے نتائج کااعلان ،جموں وکشمیر کے 8اُمیدوارسرخرو،وسیم بٹ کو7واں مقام حاصل

by امت ڈیسک
23/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت
یونین پبلک سروس کمیشنUPSCکی جانب سے منگل کوجاری کئے گئے سیول سروسزامتحان2022 کے نتائج کااعلان کیا گیا،جس میں جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے2اُمیدواروں نے شاندارکارکردگی کامظاہرہ کیاہے ۔

جبکہ جموں وکشمیر کے کل 8اُمیدواروں نے UPSCکاسنگ میل طے کیا،جن میں6حاضرسروس JKASافسران بھی شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یونین پبلک سروس کمیشنUPSCکی جانب سے سیول سروسزامتحان2022کے نتائج ظاہر کئے گئے ،جن میں ڈورواننت ناگ سے تعلق رکھنے والے وسیم احمدبٹ نے ساتواں اور پونچھ ضلع کی رہنے والی پرسن جیت کورنے11رینک حاصل کیا۔اننت ناگ ضلع سے تعلق رکھنے والے وسیم احمد بٹ نے 7 واں رینک حاصل کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق، وسیم نے بھی یو پی ایس سی 2021 کے امتحان میں شرکت کی تھی اور 225 واں رینک حاصل کیا ہے۔پونچھ ضلع کی پرسن جیت کور نے11 واں رینک حاصل کیا ہے۔ وہ نرمل سنگھ اور درشن کور (طبی شعبہ) کی بیٹی ہیں اور ریڈیو اسٹیشن پونچھ میں رہتی ہیں۔سیول سروسزامتحان2022میں ایشتاکشورنے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ گریمالوہیا اوراوماہریتھی این نے ملک کے اس اعلیٰ ترین سیول سروسزکے امتحان میں بالتریب دوسری اورتیسری پوزیشن یا رینک حاصل کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہندواڑہ میں غیر قانونی زیر تعمیر شاپنگ کمپلیکس مسمار

Next Post

شوپیاں گاؤں میں اسکول سے ملحقہ تالاب میں بچہ ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
Next Post
کرناہ کے گاؤں سے دماغی طور پر غیر مقامی خاتون کی لاش برآمد

شوپیاں گاؤں میں اسکول سے ملحقہ تالاب میں بچہ ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔

جموں و کشمیرآزادی سے ہندوستان کا حصہ، پاکستان کو بات کرنے کا حق نہیں:مرکزی وزیر سیاحت جی کے ریڈی

جموں و کشمیرآزادی سے ہندوستان کا حصہ، پاکستان کو بات کرنے کا حق نہیں:مرکزی وزیر سیاحت جی کے ریڈی

برطانوی سپیشل فورسز نے 11 مسلمان ملکوں میں خفیہ کارروائی کی: رپورٹ

برطانوی سپیشل فورسز نے 11 مسلمان ملکوں میں خفیہ کارروائی کی: رپورٹ

سعودی عرب نے ’ستاروں پر کمند‘ کیسے ڈالی؟

سعودی عرب نے ’ستاروں پر کمند‘ کیسے ڈالی؟

*کشتواڑ میں پاکل ڈل پروجیکٹ کے ڈیم پر حادثے میں 6 افراد ہلاک، 3 زخمی*

*کشتواڑ میں پاکل ڈل پروجیکٹ کے ڈیم پر حادثے میں 6 افراد ہلاک، 3 زخمی*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »