• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یاسین ملک کے حوالے سے او آئی سی کے بیان پر بھارت کا شدید ردعمل

دلی ہائی کورٹ نے یاسین ملک کو سمن جاری کی

by امت ڈیسک
29/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: مرکزی سرکار کے سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے دہلی ہائی کورٹ میں یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی کافی تلقین کی اور اسامہ بن لادن کا حوالہ بھی دیا۔ تاہم عدالت نے ان سے پوچھا کہ ’’کس بنیاد پر یاسین ملک کو سزائے موت سنائی جائے؟‘‘ کیونکہ این آئی اے نے چارج شیٹ میں ان کے خلاف پتھر بازی اور ٹیرر فنڈنگ کے الزامات عائد کئے ہیں جو ’’رئریسٹ آف دی رئر‘‘ (Rarest of the Rare) جرم نہیں بن رہا ہے۔ عدالت نے اس معاملے کی اگلی سماعت اگست میں رکھی ہے اور یاسین ملک کو نوٹس بھی جاری کیا ہے۔ عدالت نے این آئی سے چارج شیٹ میں جرائم واضح کرنے کی تلقین کی، دہلی ہائی کورٹ نے مشاہدہ کیا کہ ’’پتھر بازی سنگین جرم نہیں، جس پر سزائے موت سنائی جائے۔‘‘

یاد رہے کہ کالعدم قرار دی گئی تنظیم جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ اور سینئر علیحدگی پسند رہنما محمد یاسین ملک اس وقت تہاڑ جیل میں ہے، انہیں ٹیرر فنڈنگ سمیت دیگر جرائم میں ملوث پائے جانے کی پاداش میں دہلی ہائی کورٹ نے عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ سزا سنائے جانے کے بعد بھی این آئی اے نے ان پر مزید الزامات عائد کیے تھے جن کی سنوائی دہلی ہائی کورٹ میں جاری ہے۔ واضح رہے کہ قومی تحقیقات ایجنسی (این آئی اے) نے سینئر علیحدگی پسند رہنما محمد یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی سفارش کی تھی۔این آئی اے نے، ہفتہ کے روز، دہلی ہائی کورٹ میں ایک عرضی دائر کی تھی جس پر آج 29 مئی کو سماعت ہوئی۔ این آئی اے کی جانب سے یاسین ملک کو سزائے موت کی سفارش کی جموں و کشمیر کے سابق وزیر اور جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری نے ہفتہ کو ٹویٹ کرتے ہوئے اس کی حمایت کی تاہم بخاری نے حمایت کے فوراً بعد ہی ٹویٹ کو ڈیلیٹ کر دیا جبکہ جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی سرپرست محبوبہ مفتی نے الطاف کا ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے اسے ’’سیاسی اخوان‘‘ قرار دیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈوڈہ میں گاڑی ندی میں گرنے سے 2 افراد ہلاک، ایک اور ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔

Next Post

*اننت ناگ میں عسکریت پسندوں کی گولی سے ایک شخص ہلاک:پولیس*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
سرینگر میں کمسن لڑکے نے خود سوزی کرنے کی کوشش کی

*اننت ناگ میں عسکریت پسندوں کی گولی سے ایک شخص ہلاک:پولیس*

جموں حادثہ میں 7 افراد ہلاک، 16 زخمی

جموں حادثہ میں 7 افراد ہلاک، 16 زخمی

چینائی گجرات کو5 وکٹوں سے شکست دیکر پانچویں بار آئی پی ایل چمپئن بن گیا

چینائی گجرات کو5 وکٹوں سے شکست دیکر پانچویں بار آئی پی ایل چمپئن بن گیا

جموں میں المناک سڑک حادثہ، 10 ہلاک 55 کے قریب زخمی

جموں میں المناک سڑک حادثہ، 10 ہلاک 55 کے قریب زخمی

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

بڈگام میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »