• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں وکشمیر میں حالات بہتر ہوئے: مرکزی وزیر

دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں وکشمیر میں حالات بہتر ہوئے: مرکزی وزیر

by امت ڈیسک
05/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:مرکزی وزیر برائے شہری امور پیٹرولیم اور قدرتی گیس ہردیپ سنگھ پوری نے پیر کے روز کہا کہ دفعہ 370کی منسوخی سے نہ صرف سکiورٹی صورتحال بہتر ہوئی بلکہ اس وقت ہر ایک شعبہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔انہوں نے کہا کہ اڈیشہ ریل حادثے کی بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کی گئی ہے۔ان باتوں کا اظہار مرکزی وزیر نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں بڑے پیمانے پر تعمیر وترقی کے کام شروع کئے گئے ہیں جس وجہ سے لوگوں نے راحت کی سانس لی.انہوں نے مزید بتایا کہ شہری علاقوں کے لوگوں کے لئے میٹرو ایک اثاثہ ہے۔مرکزی وزیر کا کہنا تھا کہ دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں وکشمیر میں حالات بہتر ہوئے اور تعمیر و ترقی کے کام بھی بڑے پیمانے پر شروع کیے گئے۔انہوں نے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر میں اس وقت حالات پوری طرح سے معمول پر آئے ہیں اور یہ مرکزی حکومت کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔

اڈیشہ ریل حادثے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں مرکزی وزیر نے کہا کہ راہل گاندھی کو اس پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ مجھے بہت دکھ ہوا کہ اپوزیشن پارٹیاں انسانی جانوں پر بھی سیاست کر رہی ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ راہل گاندھی کویو پی اے حکومت کی کارکردگی پر نظر دوڑانی چاہیے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کھڑگے نے بالاسور ٹرین حادثے پر مودی کو لکھا خط

Next Post

سرینگر میں سکول پرنسپل چھیڑ چھاڑ کے الزام میں گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
سرینگر میں سکول پرنسپل چھیڑ چھاڑ کے الزام میں گرفتار

سرینگر میں سکول پرنسپل چھیڑ چھاڑ کے الزام میں گرفتار

کولگام پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے ممنوعہ مادہ برآمد کیا۔

کولگام پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے ممنوعہ مادہ برآمد کیا۔

ایک سو ایک لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی، 55 لاشیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں

ایک سو ایک لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی، 55 لاشیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں

ڈی پی اے پی نے کشمیر میں حد سے زیادہ ہوائی کرایوں کو کنٹرول کرنے کے لیے حکومت سے کارروائی کا مطالبہ کیا: وسیم یعقوب

ڈی پی اے پی نے کشمیر میں حد سے زیادہ ہوائی کرایوں کو کنٹرول کرنے کے لیے حکومت سے کارروائی کا مطالبہ کیا: وسیم یعقوب

اننت ناگ میں دلدوز سڑک حادثہ، 2 افراد لقمہ اجل

*چلتے ٹرک سے گر کر نابالغ لڑکی کی کپواڑہ میں موت*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »