• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھرتی عمل میں شفافیت ہماری اولین ترجیح،عسکری سرگرمیوں میں ملوث 47ملازمین برطرف:منوج سنہا

امرناتھ یاتریوں کیلئے چار یاتری نواس تعمیر کیے جائیں گے:منوج سنہا

by امت ڈیسک
06/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شری امرناتھ جی یاترا کے لیے سکیورٹی کے تمام تر انتظامات کی یقین دہانی کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی بھی چلینج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جموں میں مزید چار سے پانچ یاتری نواس بنائے جائیں گے۔ موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو جموں میں یاتری نوس کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ‘چلینجز آتے رہتے ہیں لیکن ہم کسی بھی چلینج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں’۔ان کا کہنا تھا کہ امسال امرناھ یاترا یکم جولائی سے شروع ہو کر 31 اگست کو اختتام پذیر ہوگی اس کے لئے سکیورٹی کے تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا یاتریوں کی سہولیات کے لیے مزید چار سے پانچ یاتری نواس بن جائیں گے جب کہ چندن واڑی سے بالتل ایک روڈ کی تعمیر بھی زیر غور ہے۔انہوں نے کہا کہ اس روڈ سے یاتریوں کا وقت بچ جائے گا اور زیادہ سے زیادہ یاتری بابا امرناتھ کی یاترا کر سکیں گے۔

امرناتھ یاتریوں کیلئے چار یاتری نواس تعمیر کیے جائیں گے، منوج سنہاقبل ازیں انہوں نے یاتری نواس کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ‘میں وزیر اعظم نریندر مودی جی اور مرکزی وزیر ہردیپ پوری جی کا شری امرناتھ جی شرائن بورڈ کے جموں میں یاتری نواس قائم کرنے پر شکر گذار ہوں’۔انہوں نے ٹویٹ میں کہا کہ اس نئی سہولیت سے بابا امرناتھ کی یاترا کرنے والے یاتریوں کی زندگی میں آسانی پیدا ہوگی۔

اس موقع پر مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ کی طرف سے جتنے بھی یاتری نواس قائم کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے ان سب کو منظوری دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ہم ان پروجیکٹوں کی تیز بنیادوں پر فنڈنگ کو یقینی بنائیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جی ٹونٹی کشمیر کے ناسازگار حالات پر پردہ پوشی کی کوشش:عمر عبداللہ

Next Post

623حجاج کرام کا پہلا قافلہ جدہ روانہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
623حجاج کرام کا پہلا قافلہ جدہ روانہ

623حجاج کرام کا پہلا قافلہ جدہ روانہ

سعودی عرب میں ایران کا سفارت خانہ سات سال بعد دوبارہ کھل گیا

سعودی عرب میں ایران کا سفارت خانہ سات سال بعد دوبارہ کھل گیا

این آئی اے نے مولانا رحمت اللہ میر قاسمی کو پوچھ تاچھ کیلئے طلب کیا

این آئی اے نے مولانا رحمت اللہ میر قاسمی کو پوچھ تاچھ کیلئے طلب کیا

مشیر بھٹناگر نے SKIMS میں 19ویں مینجمنٹ ڈیولپمنٹ پروگرام سے خطاب کیا۔

مشیر بھٹناگر نے SKIMS میں 19ویں مینجمنٹ ڈیولپمنٹ پروگرام سے خطاب کیا۔

آئی سی اے آئی کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی۔

آئی سی اے آئی کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »