• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چین نے اقوام متحدہ میں ساجد میر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی تجویز مسترد کیا

چین نے اقوام متحدہ میں ساجد میر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی تجویز مسترد کیا

by امت ڈیسک
20/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نیویارک: چین نے اقوام متحدہ میں بھارت اور امریکہ کی طرف سے لشکر طیبہ کا سینیئر رکن ساجد میر کو ایک عالمی دہشت گرد کے طور پر نامزد کرنے کی تجویز کو روک دیا ہے، ساجد میر بھارت کے انتہائی مطلوب دہشت گردوں میں سے ایک ہے اور 2008 کے ممبئی حملے کا اہم سازشی قرار دیا جاتا ہے اور 26/11 کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں میں اس کے کردار کے لئے امریکہ نے اس کے سر پر 5 ملین امریکی ڈالر کا انعام رکھا ہے۔ ۔امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ میر حملوں کے لیے لشکر طیبہ کا آپریشنز مینیجر تھا، جس نے ان کی منصوبہ بندی، تیاری اور عمل درآمد میں اہم کردار ادا کیا۔

دریں اثنا، چین نے حالیہ مہینوں میں پاکستان میں مقیم متعدد عسکریت پسندوں کو نامزد کرنے کی متعدد تجاویز کو روک دیا ہے۔ گزشتہ سال اکتوبر میں بیجنگ نے لشکر طیبہ (ایل ای ٹی) کے سربراہ حافظ سعید کے بیٹے طلحہ سعید کو فہرست میں شامل کرنے کی تجویز کو روک دیا۔ یہ تجویز بھارت کی طرف سے پیش کی گئی تھی اور امریکہ نے اس کی حمایت کی تھی۔

یہ پانچویں مرتبہ تھا جب چین نے حالیہ مہینوں میں بھارت-امریکہ کی تجویز کو بلاک کیا ہے، اکتوبر میں لشکر طیبہ کے رکن شاہد محمود، ستمبر میں لشکر طیبہ (ایل ای ٹی) کے ساجد میر، جون میں لشکر طیبہ اور جماعت الدعوۃ (JUD) کے رہنما عبدالرحمان مکی نیز اگست میں جیش محمد (JEM) کے سربراہ مسعود اظہر کے بھائی عبدالرؤف اظہر کو بیجنگ نے تحفظ فراہم کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کیلئے جانے والی آبدوز لاپتہ، تلاش جاری

Next Post

34 افسران کو نان فنکشنل گریڈ میں رکھا گیا۔ پولیس چیف دلباغ نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
34 افسران کو نان فنکشنل گریڈ میں رکھا گیا۔ پولیس چیف دلباغ نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

34 افسران کو نان فنکشنل گریڈ میں رکھا گیا۔ پولیس چیف دلباغ نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

گزشتہ 20 برس سے ’پروفیشنل جل پری‘ کا روپ دھارنے والی خاتون

گزشتہ 20 برس سے ’پروفیشنل جل پری‘ کا روپ دھارنے والی خاتون

*ایوشی سوڈان نئے ڈی سی کپواڑہ*

*ایوشی سوڈان نئے ڈی سی کپواڑہ*

سرینگر میں تین دن بعد غرقآب شدہ بچے کی لاش بازیاب

سرینگر میں تین دن بعد غرقآب شدہ بچے کی لاش بازیاب

آج پوری دنیا میں یوگا ڈے منایا جا رہا ہے

آج پوری دنیا میں یوگا ڈے منایا جا رہا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »