• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارتی سرحد عبور کرنے والا پاکستانی شہری گرفتار

بھارتی سرحد عبور کرنے والا پاکستانی شہری گرفتار

by امت ڈیسک
28/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
فیروز پور: بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے ایک پاکستانی شہری کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ پنجاب کے ضلع فیروز پور میں غیر قانونی طور پر بھارت-پاکستان بین الاقوامی سرحد عبور کر رہا تھا، حکام نے منگل اسکی اطلاع دی۔ پبلک ریلیشن آفیسر (پی آر او) پنجاب فرنٹیئر کے مطابق پاکستانی شہری کو بی ایس ایف کے دستوں نے اس وقت پکڑ لیا جب وہ فیروز پور ضلع کے ہزارہ سنگھ والا گاؤں کے قریب بین الاقوامی سرحد عبور کر کے بھارتی علاقے میں داخل ہو رہا تھا۔

تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ گرفتار پاکستانی شہری غیر ارادی طور پر بھارتی حدود میں داخل ہوا تھا اور نادانستہ طور پر سرحد عبور کر گیا تھا۔ اس کے پاس سے کوئی قابل اعتراض چیز برآمد نہیں ہوئی ہے، پی آر او نے اس کی اطلاع دی۔ اس کے بعد بی ایس ایف نے پاکستان رینجرز سے رابطہ کیا اور معاملے پر احتجاج درج کرایا۔

بتادیں کہ 27 جون 2023 کو شام 5:10 بجے گرفتار پاکستانی شہری کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پاکستان رینجرز کے حوالے کر دیا گیا، پنجاب فرنٹیئر کے پی آر او نے بتایا۔مزید برآں پی آر او نے ایک بیان دیا کہ بی ایس ایف نادانستہ طور پر سرحد عبور کرنے والوں سے نمٹنے کے دوران ہمیشہ انسانی رویہ اپناتا ہے۔ واضح رہے کہ اس قبل ریاست پنجاب کے ضلع ترن تارن کے نوشہرہ ڈھلہ گاؤں کے قریب بھارتی علاقے میں دو پاکستانی شہریوں کو گرفتار کیا گیا، جو نادانستہ طور پر سرحد عبور کرکے بھارتی سرحد میں داخل ہوگئے تھے۔ بھارتی فوج نے انہیں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پاکستان کے حوالے کردیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امام کعبہ نے خطبہ حج میں مسلمانوں کو متحد ہونے کی تلقین کی

Next Post

گیراج میں موٹر سائیکل کی مرمت کرتے نظر آئے راہل گاندھی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
گیراج میں موٹر سائیکل کی مرمت کرتے نظر آئے راہل گاندھی

گیراج میں موٹر سائیکل کی مرمت کرتے نظر آئے راہل گاندھی

سری لنکن مسلمان رواں سال حج نہیں کرسکیں گے

حجاج کرام بنیادی سہولیات سے محروم

رواں سال 155 عسکریت پسند مارے گئے : وجئے کمار

اے ڈی جی پی کشمیر نے پنجترنی، امرناتھ گپھا کا دورہ کیا

قربانی کے ایام میں ایس ایم سی کھالیں جمع کرے گی

قربانی کے ایام میں ایس ایم سی کھالیں جمع کرے گی

رواں برس حج ادا کرنے والے سب سے کم عمر حاجی کی تصاویر وائرل

رواں برس حج ادا کرنے والے سب سے کم عمر حاجی کی تصاویر وائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »