• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مزید 3 ایکسرے مشینیں نصب

سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مزید 3 ایکسرے مشینیں نصب

by امت ڈیسک
03/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں واقع جموں ؤ کشمیر کا واحد بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ڈراپ گیٹ پر مسافروں کے سامان کی جانچ پڑتال میں لگنے والے وقت کو کم کرنے کے لئے شیخ العالمؒ بین الاقوامی ہوائی اڈے کے حکام نے سامان کی تلاشی کے لیے مزید تین ایکسرے مشینیں نصب کی ہیں، جن سے اب مسافروں کو ڈراپ گیٹ پر قطاروں میں یا پھر سامان کی جانچ پڑتال میں وقت ضائع نہیں ہوگا۔

ڈائریکٹر ایئرپورٹ جاوید احمد نے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ یہاں ایئرپورٹ کے ڈراپ گیٹ پر ہم نے نئے 3 اضافی ایکسرے مشینیں اور اس سے متعلقہ بنیادی ڈھانچے کو نصب کئے ہیں تاکہ ہوائی سفر کرنے والے مسافروں کا کم سے کم وقت میں اپنا لگیج سیکورٹی چیک سے پاس کروانے میں صرف ہو۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ "اب ہمارے پاس 10 ایکس رے مشینیں ہیں، جو سامان اور مسافر گاڑیوں کو تیزی سے چیک کرنے میں مدد کریں گی۔” اس کے ساتھ ہی ڈراپ گیٹ سے پہلے قطاروں میں گاڑیوں کی نقل و حرکت تیز ہوگی اور پروسیسنگ کا وقت کافی کم ہوجائے گا۔ انہوں نے مزید بات کرتے ہوئے بتایا کہ ایئرپورٹ اتھارٹی آف انڈیا خواہش کرتی ہے کہ ہمارے معزز مسافروں کو سری نگر ہوائی اڈے کے داخلی دروازے پر ایک ہموار اور دوستانہ تجربہ ہو۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ شیخ العالم بین الاقوامی ہوائی اڈے سے سفر کرنے والے مسافروں کی اکثر یہ شکایت رہتی ہے کہ ایئرپورٹ کے ڈراپ گیٹ پر سیکورٹی چیک اپ کے دوران بہت زیادہ وقت ضائع ہوتا ہے اور فلائٹ ٹیک آف وقت سے پہلے تین سے چار گھنٹے یہاں پہنچنا پڑتا ہے۔ کیونکہ مسافروں کو ایکسرے سے اپنے سامان کو سیکورٹی چیک کروانا پڑتا ہے۔ چونکہ یہ ایئرپورٹ فوجی اور دفاعی وجوہات کی بنا پر حساس ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سمپت پرکاش کی موت پر سیاسی جماعتوں کا اظہار رنج وغم

Next Post

رام بن میں تیل کا ٹینکر گہری کھائی میں جا گرا، ڈرائیور ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
رام بن میں تیل کا ٹینکر گہری کھائی میں جا گرا، ڈرائیور ہلاک

رام بن میں تیل کا ٹینکر گہری کھائی میں جا گرا، ڈرائیور ہلاک

ایل جی منوج سنہا نے بالتل بیس کیمپ کا دورہ کیا

ایل جی منوج سنہا نے بالتل بیس کیمپ کا دورہ کیا

پانچ ہزار یاتریوں پر مشتمل قافلہ وادی روانہ

پانچ ہزار یاتریوں پر مشتمل قافلہ وادی روانہ

جموں کشمیر میں 2711 بے گھر گھرانوں کو پانچ مرلہ اراضی فراہم کی جائے گی :ایل جی

جموں کشمیر میں 2711 بے گھر گھرانوں کو پانچ مرلہ اراضی فراہم کی جائے گی :ایل جی

370 آرٹیکل 370 معاملے پر سپریم کورٹ میں گیارہ جولائی کو سماعت

370 آرٹیکل 370 معاملے پر سپریم کورٹ میں گیارہ جولائی کو سماعت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »