• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اساتذہ سے 15اگست تک پی جی ڈگریوں کی تصدیق کرانے کی ہدایت

اساتذہ سے 15اگست تک پی جی ڈگریوں کی تصدیق کرانے کی ہدایت

by امت ڈیسک
12/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر): سرکار نے محکمہ اسکول ایجوکیشن سے کہا ہے کہ مختلف مضامین میں پوسٹ گریجویٹ ماسٹرز اور اساتذہ کی ڈگریوں کی تصدیق سے متعلق کوئی نوٹس نہیں لے رہا ہے۔ اگرچہ پی جی ڈگریوں کی تصدیق کے بارے میں ماضی میں بھی متعلقہ محکمہ کو اس طرح کی ہدایت جاری کی گئی ہے تاہم محکمہ کے ہیومن ریسورس منیجمنٹ سیکشن نے کہا کہ ’’ان ماسٹرز اور اساتذہ سے درخواست کی گئی ہے کہ جنہوں نے سروس کے دوران باقاعدہ فاصلاتی نظام تعلیم یا پرائیوٹ موڑ کے ذریعے مختلف مضامین میں پوسٹ گریجویٹ ڈگریاں حاصل کی ہیں، لیکن بار ہا یاد دہانی کے باوجود بھی ڈگریوں سے متعلق ضروری معلومات آج تک فراہم نہیں کی ہے وہ ان تفصیلات کو جلد از جلد پُر کرلیں۔‘‘اس حوالہ سے متعلقہ عہدیداروں نے کہا کہ انہیں ایک مرتبہ پھر سے ہدایت دی گئی ہے کہ وہ معاملے کی نزاکت کو محسوس کریں اور رواں ماہ 15 اگست یا اس سے پہلے اپنی پی جی ڈگریوں سے متعلق مطلوبہ معلومات فراہم کریں تاکہ 15 اگست تک تفصیلات وقف شدہ لنک پر اپ لوڈ کی جا سکیں۔ کیونکہ مقررہ مدت کے بعد لنک بند ہو جائے گی اور میعاد گزر جانے کے بعد مذکورہ ماسٹرز یا اساتذہ پھر کسی بھی سینیارٹی لسٹ یا پروموشن میں شامل کرنے کا کوئی دعویٰ نہیں کر سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین خاص کر محکمہ تعلیم میں بطور اساتذہ کام کر رہے افراد کی ویریفکیشن کے حوالہ سے کئی اقدامات اٹھائے ہیں۔ علاوہ ازیں سرکاری ملازمین کی دفاتر میں حاضری کو یقینی بنائے جانے کے حوالہ سے بھی کئی احکامات صادر کیے گئے ہیں اور اس حوالہ سے بائیومیٹرک حاضری (Biometric Attendance) کے لئے مشینیں بھی نصب کی ہیں۔ جبکہ گزشتہ دو برسوں کے دوران کئی سرکاری ملازمین کو عسکری تنظیموں کے ساتھ تعلقات یا روابط کے الزام میں نوکریوں سے برطرف بھی کر دیا گیا ہے”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تین منشیات فروشوں کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج: بارہمولہ پولیس

Next Post

کشمیر میں راشن کارڈز کی از سر نو چھان بین کا حکم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
Next Post
کشمیر میں راشن کارڈز کی از سر نو چھان بین کا حکم

کشمیر میں راشن کارڈز کی از سر نو چھان بین کا حکم

امر ناتھ یاترا بیس کیمپ پر جھگڑے میں ملوث 3 افراد گرفتار:پولیس

یاتریوں کی کمی کے باعث اب یاترا متبادل دنوں میں چلے گی

‘میری مٹی میرا دیش’ پروگرام کے تحت سرینگر میں ریلی برآمد

'میری مٹی میرا دیش' پروگرام کے تحت سرینگر میں ریلی برآمد

انوار الحق کاکڑ پاکستان کے نگران وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ پاکستان کے نگران وزیراعظم

یوم آزادی تقریبات : کشمیر میں کسی قسم کی پابندی یا انٹر نیٹ بندشیں نہیں ہونگی :صوبائی کمشنر

یوم آزادی تقریبات : کشمیر میں کسی قسم کی پابندی یا انٹر نیٹ بندشیں نہیں ہونگی :صوبائی کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »