• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
‘میری مٹی میرا دیش’ پروگرام کے تحت سرینگر میں ریلی برآمد

‘میری مٹی میرا دیش’ پروگرام کے تحت سرینگر میں ریلی برآمد

by امت ڈیسک
12/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:سرینگر کی پرتاب پارک سے ‘میری مٹی میرا دیش’ پروگرام کے تحت ہفتے کے روز ایک ریلی برآمد کی گئی۔ اس ریلی میں اسکولی بچوں کے علاوہ پولیس اہلکاروں اور سول سوسائٹی کے افراد نے حصہ لیا۔اس موقع پر ایک پولیس افسر نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ ریلی لالچوک تک جائے گی۔انہوں نے کہا کہ اس ریلی میں کافی تعداد میں اسکولی طلبہ، سول سوسائٹی کے لوگ، دکاندار اور محکمہ پولیس کے اہلکار شرکت کر رہے ہیں۔

میری مٹی میرا دیش پروگرام کے مقصد کے بارے میں پوچھے جانے پر موصوف افسر نے کہا کہ اس کا مقصد لوگوں میں قوم کے تئیں جذبہ پیدا کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سے ہم اپنے ان ہیروز جنہوں نے وطن کے لئے قربانیاں دی ہیں، سے واقف ہوں گے۔بتادیں کہ وادی کے دیگر حصوں میں بھی اس پروگرام کے تحت ریلیوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اونتی پورہ میں میگا ترنگا ریلی کا اہتمامواضح رہے کہ یوم آزادی کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے میری مٹی میرا دیش’ پروگرام کے تحت کشمیر کے ہر اضلاع میں ترنگا ریلیوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ ان ریلیوں کا مقصد لوگوں کے دلوں میں حب الوطنی کے جذبات کو ابھارنا اور قومی پرچم کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یاتریوں کی کمی کے باعث اب یاترا متبادل دنوں میں چلے گی

Next Post

انوار الحق کاکڑ پاکستان کے نگران وزیراعظم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
Next Post
انوار الحق کاکڑ پاکستان کے نگران وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ پاکستان کے نگران وزیراعظم

یوم آزادی تقریبات : کشمیر میں کسی قسم کی پابندی یا انٹر نیٹ بندشیں نہیں ہونگی :صوبائی کمشنر

یوم آزادی تقریبات : کشمیر میں کسی قسم کی پابندی یا انٹر نیٹ بندشیں نہیں ہونگی :صوبائی کمشنر

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

بیس اگست تک موسم خشک و گرم رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات

ایلون مسک اور زکربرگ کی ’فائٹ‘ کہاں ہوگی؟

ایلون مسک اور زکربرگ کی ’فائٹ‘ کہاں ہوگی؟

ترنگا ریلی میں بھاری شرکت ان لوگوں کو ’بڑا جواب‘ جنہوں نے دعویٰ کیا کہ کشمیر میں کوئی بھی ترنگا نہیں اٹھائے گا: ایل جی

ترنگا ریلی میں بھاری شرکت ان لوگوں کو ’بڑا جواب‘ جنہوں نے دعویٰ کیا کہ کشمیر میں کوئی بھی ترنگا نہیں اٹھائے گا: ایل جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »