• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آئندہ پانچ سالوں میں بھارت تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا: مودی

آئندہ پانچ سالوں میں بھارت تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا: مودی

by امت ڈیسک
15/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج 77 ویں یوم آزادی کے جشن کے موقع پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ‘مودی کی گارنٹی’ ہے کہ ہندوستان اگلے 5 سالوں میں تیسری سب سے بڑی عالمی معیشت بن جائے گا۔ 77ویں یوم آزادی پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے ہندوستان کے لوگوں کو "میرے ساتھی شہری” کے طور پر مخاطب کیا۔مودی نے 2024 کے عام انتخابات سے پہلے یوم آزادی کی اپنی آخری تقریر کا آغاز "میرے پیارے 140 کروڑ کنبہ کے افراد” سے کیا۔ پوری تقریر کے دوران مودی نے ملک کے لوگوں کو "پریوارجن (خاندان کے ارکان)” کہہ کر مخاطب کیا. اپنی ابتدائی تقریروں میں وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کے لوگوں کو "میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں” کہا تھا۔مودی نے تقریر کے دوران کہا کہ عالمی ماہرین کہہ رہے ہیں کہ ہندوستان اب نہیں رکے گا۔ "تمام ریٹنگ ایجنسیاں ملک کی ستائش کر رہی ہیں”۔

مودی نے کہا کہ ہم سب کو مل کر 2047 تک طاقتور ہندوستان بنانا ہے۔ مودی نےمزید کہا کہ اگلے پانچ سالوں کے دوران ملک کی معیشت تیزی سے ترقی کرے گی۔اسی دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ملک منی پور کے لوگوں کے ساتھ کھڑا رہے گا جو اس سال مئی سے نسلی تشدد کا شکار ہے۔ پی ایم مودی نے کہا کہ ہندوستان منی پور کے لوگوں کے ساتھ ہے۔ انہوں نے تشدد کے چکر، منی پور میں خواتین کے خلاف مظالم کے واقعات کے بارے میں بھی بات کی اور یقین دلایا کہ ملک ریاست کے لوگوں کے ساتھ کھڑا رہے گا۔

پی ایم مودی نے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر مشہور یادگار لال قلعہ کی فصیل سے اپنے روایتی خطاب میں، ملک کی آزادی کے لئے قربانیاں دینے والے آزادی پسندوں کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ "میں ان تمام لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے ملک کی آزادی کے لیے اپنا حصہ ڈالا، قربانیاں دیں۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں ملی ٹینٹ کے بھائی نے اپنی رہائش گاہ پر ترنگا لہرایا

Next Post

ہندوستان امن کا حامی، لیکن دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے: راجناتھ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
Next Post
مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کورونا سے متاثر

ہندوستان امن کا حامی، لیکن دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے: راجناتھ

ہندوستان 2047 میں ایک ترقی یافتہ ملک بن کر رہے گا: وزیراعظم

ہندوستان 2047 میں ایک ترقی یافتہ ملک بن کر رہے گا: وزیراعظم

اگر پہلے بھی انٹرنیٹ کھلا رکھتے تو کوئی طوفان نہیں آتا: الطاف بخاری

اگر پہلے بھی انٹرنیٹ کھلا رکھتے تو کوئی طوفان نہیں آتا: الطاف بخاری

اگلے سال پھر میں اس لال قلعہ سے تقریر کروں گا: وزیر اعظم مودی

اگلے سال پھر میں اس لال قلعہ سے تقریر کروں گا: وزیر اعظم مودی

مودی حکومت کی ’لال آنکھوں‘پر چینی چشمہ:کھڑگے

پی ایم مودی اگلے سال ترنگا ضرور لہرائیں گے لیکن اپنے گھر پر: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »