• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اگر پہلے بھی انٹرنیٹ کھلا رکھتے تو کوئی طوفان نہیں آتا: الطاف بخاری

اگر پہلے بھی انٹرنیٹ کھلا رکھتے تو کوئی طوفان نہیں آتا: الطاف بخاری

by امت ڈیسک
15/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر): جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید الطاف بخاری نے یوم آزادی کے موقع پر جہاں سرینگر میں واقع پارٹی دفتر پر پرچم کشائی کرنے کے بعد عوام کو مبارکباد دی۔ وہیں اُنہوں نے انتظامیہ کو بھی آج کے دن کوئی بھی پابندی نافذ نہیں کرنے کے لیے مبارکباد پیش کی۔ پارٹی دفتر میں پرچم کشائی کے رسم انجام دینے کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بخاری کا کہنا تھا کہ "…ہمارے کرنے سے کچھ نہیں ہوا ہے لیکن جس طرح گزشتہ چند برسوں سے لوگوں کا ردِعمل رہا ہے، وہ سامنے آیا ہے، اس سے لگتا ہے کہ تبدیلی آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر بدل گیا ہے۔ اور جس طرح سے سرکار نے بندشیں اٹھائی ہے، یہ بھی ایک خوش آئند بات ہے۔ یوم آزادی کی لوگوں کو بھی مبارک باد ہے۔”اُن کا مزید کہنا تھا کہ”آج کے دن مجھے لگتا ہے کہ انتخابات کے لیے ہر سیاسی جماعت ہمیشہ تیار ہوتی ہے، انٹرنیٹ بند ہے یا کھلا، یہ تو سیاسی فیصلے ہوتے ہیں۔ پہلے بھی وہ اگر کھلا رکھتے تب بھی کوئی طوفان نہیں آنے والا تھا۔ آج کھلا رکھا ہے اس کے لیے انتظامیہ کو مبارکباد ہے”۔مزید پڑھیں: کب تک یہ الیکشن ٹالیں گے، الیکشن تو ہونے ہے، الطاف بخاریوہیں پارٹی کے دفتر پر پرچم کشائی کے دوران قومی پرچم الٹا لہرا دیا گیا۔ جس کو پارٹی کے لیڈر نے "جلدبازی اور حد بدی” قرار دیتے ہوئے بعد میں درست کر لیا۔ وہیں پارٹی کی بیشتر سیاسی جماعتوں نے اپنے دفاتر میں پرچم کشائی کی رسم انجام دی۔ سب سے بڑی تقریب سرینگر کے بخشی اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی جہاں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پرچم کشائی کی اور عوام سے خطاب کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہندوستان 2047 میں ایک ترقی یافتہ ملک بن کر رہے گا: وزیراعظم

Next Post

اگلے سال پھر میں اس لال قلعہ سے تقریر کروں گا: وزیر اعظم مودی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
Next Post
اگلے سال پھر میں اس لال قلعہ سے تقریر کروں گا: وزیر اعظم مودی

اگلے سال پھر میں اس لال قلعہ سے تقریر کروں گا: وزیر اعظم مودی

مودی حکومت کی ’لال آنکھوں‘پر چینی چشمہ:کھڑگے

پی ایم مودی اگلے سال ترنگا ضرور لہرائیں گے لیکن اپنے گھر پر: کانگریس

یوم آزادی پر اکشے کمار کو ہندوستانی شہریت مل گئی

یوم آزادی پر اکشے کمار کو ہندوستانی شہریت مل گئی

یوم آزادی: ہند۔ پاک افواج کے درمیان مٹھائیاں تقسیم

یوم آزادی: ہند۔ پاک افواج کے درمیان مٹھائیاں تقسیم

نہرو میموریل اب پی ایم میوزیم کے نام سے جانا جائے گا

نہرو میموریل اب پی ایم میوزیم کے نام سے جانا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »