• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کورونا سے متاثر

ہندوستان امن کا حامی، لیکن دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے: راجناتھ

by امت ڈیسک
15/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ہندوستان ہمیشہ سے امن کا حامی رہا ہے لیکن اگر کوئی دشمنی کے جذبے سے اس کی طرف غلط نظروں سے دیکھے تو ہندوستانی فوج اس کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔پیر کو 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر مرکزی وزیر راجناتھ سنگھ نے آل انڈیا ریڈیو کے ذریعے مسلح افواج کے جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’’ایک قوم کے طور پر، ہمارے قدیم اصول پوری دنیا کو یہ پیغام دیتے ہیں، کہ ہندوستان ہمیشہ امن کا حامی رہا ہے۔ ہم نہ صرف امن کے خواہاں ہیں بلکہ اپنے عمل سے امن کے لیے اپنی وابستگی کا اظہار بھی کرتے ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہم یہ بھی واضح کرتے ہیں کہ اگر کوئی ہماری طرف بد نیتی یا دشمنی کے جذبات سے دیکھنے کی جرات کرتا ہے تو ہماری افواج اس کا منہ توڑ جواب دیں گی۔وزیر دفاع نے کہا کہ حکومت قومی مفاد کے تحفظ کے لیے پوری طرح پرعزم ہے اور اس معاملے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ مسلح افواج کو مزید طاقتور، اور نئے چیلنجز سے نمٹنے کے قابل بنانے کی ضرورت ہے، اس لیے حکومت شروع ہی سے افواج کو عالمی معیار کے آلات، ہتھیاروں اور تربیت سے لیس کرنے میں مصروف رہی ہے۔ اس سے نہ صرف جنگ میں ہونے والے نقصانات کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے بلکہ فوجیوں کے حوصلے بھی بلند ہوتے ہیں۔مزید پڑھیں: بھارت کے ہر ایک شہری کو مساوی حقوق حاصل ہیں، صدر مرمو کا یوم آزادی کے موقع پر قوم سے خطاب

راجناتھ سنگھ نے مسلح افواج اور ان کے اہل خانہ کو یوم آزادی کی مبارکباد دی اور کہا کہ ملک اس تہوار کو ذہنی سکون کے ساتھ منانے کے قابل ہے کیونکہ ملک جانتا ہے کہ سرحدوں پر کھڑے فوجی ملک کی حفاظت کر رہے ہیں۔ اس آزادی کو برقرار رکھنے کے لیے فوجیوں کی عظیم قربانیوں پر قوم ہمیشہ آپ کی مقروض رہے گی۔یو این آئی”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آئندہ پانچ سالوں میں بھارت تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا: مودی

Next Post

ہندوستان 2047 میں ایک ترقی یافتہ ملک بن کر رہے گا: وزیراعظم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
Next Post
ہندوستان 2047 میں ایک ترقی یافتہ ملک بن کر رہے گا: وزیراعظم

ہندوستان 2047 میں ایک ترقی یافتہ ملک بن کر رہے گا: وزیراعظم

اگر پہلے بھی انٹرنیٹ کھلا رکھتے تو کوئی طوفان نہیں آتا: الطاف بخاری

اگر پہلے بھی انٹرنیٹ کھلا رکھتے تو کوئی طوفان نہیں آتا: الطاف بخاری

اگلے سال پھر میں اس لال قلعہ سے تقریر کروں گا: وزیر اعظم مودی

اگلے سال پھر میں اس لال قلعہ سے تقریر کروں گا: وزیر اعظم مودی

مودی حکومت کی ’لال آنکھوں‘پر چینی چشمہ:کھڑگے

پی ایم مودی اگلے سال ترنگا ضرور لہرائیں گے لیکن اپنے گھر پر: کانگریس

یوم آزادی پر اکشے کمار کو ہندوستانی شہریت مل گئی

یوم آزادی پر اکشے کمار کو ہندوستانی شہریت مل گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »