• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ریاسی میں مفرور عسکریت پسند کی لاش برآمد

ریاسی میں مفرور عسکریت پسند کی لاش برآمد

by امت ڈیسک
18/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری:جموں و کشمیر کے راجوری کے بڑیاما علاقے میں عسکریت پسندوں اور فوج کے درمیان تصادم آرائی 5 اگست 2023 کو اتوار کی صبح شروع ہوئی تھی جس میں ایک عسکریت پسند کو ہلاک کیا گیا تھا جب کہ دوسرے عسکریت پسند نے زخمی حالت میں ہی پانی میں چھلانگ لگائی تھی اور آج اس دوسرے عسکریت پسند کی لاش کو ضلع ریاسی کے ڈکی کوٹ علاقے میں جموں وکشمیر پولیس کے اسپیشل گروپ کے جوانوں نے دھونڈ نکالا۔ جب کہ عسکریت پسند کی تحویل سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ اس بات کی جانکاری اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں زون مکیش سنگھ نے دی ہے۔

واضح رہے کہ 5 اگست کو بھارتی فوج نے راجوری کے اس علاقے کو گھیرے میں لے لیا تھا۔ عسکریت پسندوں کے ساتھ مقابلے میں بھارتی فوج کے پیرا کمانڈوز بھی شریک تھے۔ گھنے جنگلاتی علاقے کی پہاڑیوں میں فائرنگ کا سلسلہ تا حال جاری رہا۔ معتبر ذرائع سے ملی انٹیلی جنس خبروں کی بنیاد پر، بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز اور جموں و کشمیر پولیس نے 5 اگست کو ایک مشترکہ آپریشن شروع کیا تھا جس میں ایک عسکریت پسند کو ہلاک کیا گیا تھا۔ جب کہ ایک داسرا زخمی عسکریت پسند فرار ہو گیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر این آئی اے کا چھاپہ

Next Post

جموں و کشمیر ایک بار پھر فلم شوٹنگ کی پسندیدہ منزل بن رہا ہے:منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر ایک بار پھر فلم شوٹنگ کی پسندیدہ منزل بن رہا ہے:منوج سنہا

جموں و کشمیر ایک بار پھر فلم شوٹنگ کی پسندیدہ منزل بن رہا ہے:منوج سنہا

کولگام میں پانچ منشیات فروش این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت جیل منتقل:پولیس

ملی ٹینٹ معاون کے خلاف پی ایس اے کے تحت کیس درج

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

ترال میں طالبہ چھت سے گر کر لقمہ اجل

کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں اسلحہ و گولہ بارود کی بھاری کھیپ بر آمد:فوج

کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں اسلحہ و گولہ بارود کی بھاری کھیپ بر آمد:فوج

جموں و کشمیر میں ایڈس میں اضافہ، اب تک 6158 معاملات درج

جموں و کشمیر میں ایڈس میں اضافہ، اب تک 6158 معاملات درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »