• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں ایڈس میں اضافہ، اب تک 6158 معاملات درج

جموں و کشمیر میں ایڈس میں اضافہ، اب تک 6158 معاملات درج

by امت ڈیسک
18/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں وکشمیر میں ایچ آئی وی یعنی ایڈس معاملات میں اضافہ ہورہا ہے۔ حکام نے کہا کہ جموں وکشمیر میں ہر گزرتے سال میں ایچ آئی وی یعنی ایڈس کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔ کیونکہ رواں برس کے جون تک مرکز کے زیر انتظام علاقے میں 6158 افراد ایڈس سے متاثر افراد پائے گئے ہیں۔ حکام کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق اب تک 1400 ایچ آئی وی سے مثبت مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔ جب کہ 3478 مریض اینٹی ریٹرو وائرل تھراپی یعنی اے آر ٹی سے گزر رہے ہیں۔ سکمز صورہ میں ایچ آئی وی کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 746 ہے جن میں 148 کی موت ہوئی ہے۔ 32 فالو اپ بند کیا ہے اور 448 علاج سے گزر رہے ہیں۔ ادھر جی ایم سی جموں میں ایچ آئی وی کے 5060 معاملات درج ہوئے ہیں جن میں سے 1228 مریضوں کی موت واقع ہوچکی ہے۔ 503 نے فالو اپ بند کیا ہے۔ جب کہ 2718 اے آر ٹی تھراپی سے گزر رہے ہیں۔

ماہرین کے مطابق جموں وکشمیر سیاحتی مقام ہونے کی وجہ سے ایچ آئی وی کے خطرے میں ہے۔ جموں وکشمیر میں زیادہ تر مریض جو ایڈس میں مبتلا پائے گئے ہیں وہ یو ٹی کے باہر اس مہلک بیماری کے شکار ہوئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق سماجی بدنامی کی وجہ سے بہت سے لوگ ایچ آئی وی ٹیسٹ کے لیے آگے آنے سے کتراتے ہیں۔ جس کے چلتے کئی برسوں سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ درج کیا جارہا ہے۔ ایسے میں ایڈس میں مبتلا افراد کو معاشرے میں اکثر بدنامی کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ جس کی وجہ سے انہیں طعنہ زنی اور امتیازی سلوک کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں اسلحہ و گولہ بارود کی بھاری کھیپ بر آمد:فوج

Next Post

میر واعظ کی رہائی کے لئے اب قانونی راستہ اختیار کیا جائے گا : انجمن اوقاف جامع مسجد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
میر واعظ کی رہائی کے لئے اب قانونی راستہ اختیار کیا جائے گا : انجمن اوقاف جامع مسجد

میر واعظ کی رہائی کے لئے اب قانونی راستہ اختیار کیا جائے گا : انجمن اوقاف جامع مسجد

چندریان 3 کے لینڈر پر کیمرے نے چاند کی خوبصورت تصاویر کھینچی، اسرو نے شیئر کی ویڈیو

چندریان 3 کے لینڈر پر کیمرے نے چاند کی خوبصورت تصاویر کھینچی، اسرو نے شیئر کی ویڈیو

میر واعظ گھر میں نظر بند ہیں، ایل جی انکے متعلق جھوٹ بول رہے ہیں: فاروق عبداللہ

میر واعظ گھر میں نظر بند ہیں، ایل جی انکے متعلق جھوٹ بول رہے ہیں: فاروق عبداللہ

اوڑی میں دو ملی ٹینٹ ماڈیول طشت از بام 8 جنگجو معاونین اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار: ایس ایس پی

اوڑی میں دو ملی ٹینٹ ماڈیول طشت از بام 8 جنگجو معاونین اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار: ایس ایس پی

دراس پراسرار دھماکے میں تین افراد ہلاک، آٹھ دیگر زخمی

دراس پراسرار دھماکے میں تین افراد ہلاک، آٹھ دیگر زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »