• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں اسلحہ و گولہ بارود کی بھاری کھیپ بر آمد:فوج

کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں اسلحہ و گولہ بارود کی بھاری کھیپ بر آمد:فوج

by امت ڈیسک
18/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر : فوج نے شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں مشترکہ آپریشن کے دوران اسلحہ و گولہ بارود کی بھاری کھیپ بر آمد کی ہے فوج نے ایک ٹویٹ میں جانکاری فراہم کرکے کہا: ‘

مختلف ایجنسیوں کی طرف سے ممکنہ طور اسلحہ و گولہ برود کے سٹور موجود ہونے کے بارے میں اطلاعات موصول ہونے پر فوج، بی ایس ایف اور پولیس کی ٹیم نے کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں 15 سے 18 اگست تک مشترکہ آپریشن شروع کیا’۔

ٹویٹ میں کہا گیا کہ اس دوران اسلحہ و گولہ بارود کی بھاری کھیپ برآمد کی گئی۔

ٹویٹ میں کہا گیا کہ بر آمد شدہ اسلحہ و گولہ بارود میں 5 اے کے رائفلیں، 7 پستول،4 ہینڈ گرینیڈ اور دوسرا قابل اعتراض مواد شامل ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ترال میں طالبہ چھت سے گر کر لقمہ اجل

Next Post

جموں و کشمیر میں ایڈس میں اضافہ، اب تک 6158 معاملات درج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں ایڈس میں اضافہ، اب تک 6158 معاملات درج

جموں و کشمیر میں ایڈس میں اضافہ، اب تک 6158 معاملات درج

میر واعظ کی رہائی کے لئے اب قانونی راستہ اختیار کیا جائے گا : انجمن اوقاف جامع مسجد

میر واعظ کی رہائی کے لئے اب قانونی راستہ اختیار کیا جائے گا : انجمن اوقاف جامع مسجد

چندریان 3 کے لینڈر پر کیمرے نے چاند کی خوبصورت تصاویر کھینچی، اسرو نے شیئر کی ویڈیو

چندریان 3 کے لینڈر پر کیمرے نے چاند کی خوبصورت تصاویر کھینچی، اسرو نے شیئر کی ویڈیو

میر واعظ گھر میں نظر بند ہیں، ایل جی انکے متعلق جھوٹ بول رہے ہیں: فاروق عبداللہ

میر واعظ گھر میں نظر بند ہیں، ایل جی انکے متعلق جھوٹ بول رہے ہیں: فاروق عبداللہ

اوڑی میں دو ملی ٹینٹ ماڈیول طشت از بام 8 جنگجو معاونین اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار: ایس ایس پی

اوڑی میں دو ملی ٹینٹ ماڈیول طشت از بام 8 جنگجو معاونین اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار: ایس ایس پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »