• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
منصوبہ بند سازش کے تحت شیخ محمد عبدﷲ نے پنڈت جواہر لال نہرو کے ساتھ مل کر جموں وکشمیر کا بٹوارہ کیا: رویندر رینہ

فائل فوٹو

منصوبہ بند سازش کے تحت شیخ محمد عبدﷲ نے پنڈت جواہر لال نہرو کے ساتھ مل کر جموں وکشمیر کا بٹوارہ کیا: رویندر رینہ

by امت ڈیسک
17/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(جموں) جموں وکشمیر بھارتیہ جنتاپارٹی یونٹ کے صدر کا کہنا ہے کہ سال 1947 میں منصوبہ بند سازش کے تحت جموں وکشمیر کا بٹوارہ کرکے لائن آف کنٹرول کی لکیر کھینچی گئی۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس کے بانی مرحوم شیخ محمد عبدﷲ اور پنڈت جواہر لال نہرو نے سازش کے تحت لائن آف کنٹرول کی لائن کھینچی۔ ان باتوں کا اظہار موصوف نے راجوری میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ گوجر بکروال طبقے کے ساتھ نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور کانگریس نے ہمیشہ نا انصافی کی ہے۔ موصوف کا کہنا تھا کہ گوجر وں کو آج تک اراضی کے حقوق نہیں دئے گئے اور نہ ہی اُنہیں خصوصی ریزرویشن کے تحت نوکریاں دی گئیں۔ روندر رینہ کے مطابق نیشنل کانفرنس کے لیڈران نے پہاڑیوں کو غلام بناکے رکھا ہے ۔ اُنہوں نے بتایا کہ سال 1947میں ایک منصوبے کے ساتھ جموں وکشمیر کا بٹوارہ کرکے لائن آف کنٹرول کی لائن کھینچی گئی ۔ روندر ینہ نے بتایا کہ نیشنل کانفرنس کے لیڈران اقتدار کی خاطر کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کی اسمبلی میں پاکستانی زیر قبضہ کی نشستیں خالی پڑی ہوئی ہیں۔ اُن کے مطابق گریز سے لے کر مژھل اور راجوری پونچھ میں لکیر کھینچ کر خاندانوں کو جدا کر دیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم شیخ محمد عبدﷲ نے ایک سازش کے تحت پنڈت جواہر لال نہرو سے مل کر بٹوارہ کرایا جس کا خمیازہ آج پورے جموں وکشمیر کے لوگوں کو بھگتنا پڑرہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیری طالب علم پاکستان میں ایک سڑک حادثے میں جاں بحق

Next Post

جموں وکشمیر میں کسی کو بھی چور دروازے سے گھسنے نہیں دیا جائے گا: الطاف بخاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں کسی کو بھی چور دروازے سے گھسنے نہیں دیا جائے گا: الطاف بخاری

جموں وکشمیر میں کسی کو بھی چور دروازے سے گھسنے نہیں دیا جائے گا: الطاف بخاری

پی ڈی پی کو حد بندی کمیشن پر بھروسہ نہیں: محبوبہ

پی ڈی پی کو حد بندی کمیشن پر بھروسہ نہیں: محبوبہ

کشمیریوں کے وقار کو مجروح کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: سجاد لون

نیشنل کانفرنس کی حد بندی کمیشن کے اجلاس میں متوقع شرکت پر سجاد غنی لون کی تنقید، کہا پارٹی نے موقف بدل لیا

ہروَن سرینگر میں جھڑپ، مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

ہروَن سرینگر میں جھڑپ، مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

این آئی اے نے پونچھ کے نوجوان کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کیا

سرینگر میں این آئی اے کی تاجر کے گھر چھاپہ ماری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »