(پلوامہ) پاکستان میں ایم بی بی ایس کرنے والے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کی جمعہ کو پاکستان کے راولپنڈی شہر کے صدر علاقے میں ایک سڑک حادثے میں موت ہو گئی۔ جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے ترجمان ناصر کھوئہامی کے مطابق توصیف راشد وانی ولد عبدالرشید وانی ساکنہ بٹ پورہ نینا پلوامہ سڑک حادثے کا شکار ہوا اور اس کے بعد اس کی موت ہوگئی۔
"Update and Correction:"
He was identified as Tawseef Rashid Wani, S/O Abdul Rashid Wani,
Resident of Batpora Naina, Pulwama.
3/n@islahmufti @AakashHassan pic.twitter.com/86nx5a0kv9— Nasir Khuehami (ناصر کہویہامی) (@NasirKhuehami) December 17, 2021
ناصر نے کہا کہ توصیف راولپنڈی میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس پروگرام کے چوتھے سال میں زیرِ تعلیم تھا۔