(سرینگر) سرینگر کے ہروَن علاقے میں فورسز اہلکاروں کے ساتھ تصادم میں ایک مشتبہ عسکریت پسند مارا گیا۔ کشمیر پولیس نے اتوار کو ٹوئٹ کے ذریعہ یہ اطلاع دی۔
#SrinagarEncounterUpdate: 01 unidentified #terrorist killed. Search going on. Further details shall follow. @JmuKmrPolice https://t.co/WkdidJ4YQn
— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) December 18, 2021
فورسز اہلکاروں نے ایک خفیہ اطلاع ملنے پر علاقےمیں تلاشی مہم شروع کی تھی۔ انہوں نےمڈبھیڑ میں عسکریت پسند کے مارے جانے کی تصدیق کرتے ہوئےکہاکہ ابھی تک یہ پتہ نہیں چل سکا ہےکہ اس عسکریت پسند کا کس تنظیم سے تعلق تھا۔ انہوں نے بتایا کہ آج صبح مڈبھیڑ شروع ہوئی اور کچھ دیر بعد فورسز اہلکاروں نے ایک عسکریت پسند کو مار گرایا۔