• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اونتی پورہ میں شادی پر غائب ہونے والا دولہا والد سمیت گرفتار

اونتی پورہ میں شادی پر غائب ہونے والا دولہا والد سمیت گرفتار

by امت ڈیسک
19/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اونتی پورہ(پلوامہ):جموں و کشمیر پولیس نے اونتی پورہ سے تعلق رکھنے والے ایک دولہے کے خلاف مبینہ طور پر شادی کے دن کے استقبالیہ سے بچنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن اونتی پورہ میں شازیہ اختر نے فیاض احمد ڈار اور اس کے والد محمد شعبان ڈار ولد غلام قادر ساکن کانڈی زل اونتی پورہ کے خلاف تحریری طورپر شکایت درج کی کہ 16ستمبر 2023کو فیاض احمد ڈار دولہا بن کر ان کے گھر آنے والا تھا۔

تحریری شکایت میں دوشیزہ نے بتایا کہ اس حوالے سے سبھی تیاریاں مکمل کی گئیں تھیں،تاہم آخری لمحات میں یہ بہانہ بنا کر شادی کی تقریب کو منسوخ کردیا گیا کہ دولہا بھاگ گیا ہے اور اس نے استقبالیہ میں شرکت کرنے سے انکار کردیا۔تحریری شکایت موصول ہوتے ہی پولیس نے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے دولہے اور اس کے والد کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔

پولیس نے دونوں کے خلاف ایف آئی آر زیر نمبر 182/2023زیر دفعات 420,498(A)آئی پی سی کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔دریں اثنا عوامی حلقوں نے غریب دوشیزہ کو دھوکہ دینے والے دولہے اورا س کے گھر والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نیشنل کانفرنس خواتین زیرویشن بل کے خلاف نہیں ہیں: عمر عبداللہ

Next Post

جموں کشمیر کے سیاسی لیڈران نے کیا خواتین ریزرویشن بل کا خیر مقدم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
ایس آئی کی تشکیل: جابرانہ نظام کو مضبوط کرنے کا حربہ: گپکار الائنس

جموں کشمیر کے سیاسی لیڈران نے کیا خواتین ریزرویشن بل کا خیر مقدم

کینیڈا کی اپنے شہریوں کو جموں و کشمیر نہ جانے کی ایڈوائزری جاری

کینیڈا کی اپنے شہریوں کو جموں و کشمیر نہ جانے کی ایڈوائزری جاری

عمر عبداللہ کاجموں میں پارٹی کارکنان سے خطاب

عمر عبداللہ کاجموں میں پارٹی کارکنان سے خطاب

زنانہ ہسپتال لل دید میں انوکھا واقع، جعلی ڈاکٹر گرفتار

زنانہ ہسپتال لل دید میں انوکھا واقع، جعلی ڈاکٹر گرفتار

رام بن کے پہاڑی علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے کم سے کم 40 مویشی ہلاک

رام بن کے پہاڑی علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے کم سے کم 40 مویشی ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »