• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھرتی عمل میں شفافیت ہماری اولین ترجیح،عسکری سرگرمیوں میں ملوث 47ملازمین برطرف:منوج سنہا

کسی میڈیا ہاؤس نے کہا 80 فیصد لوگ یہاں چناو نہیں چاہتے : ایل جی منوج سنہا

by امت ڈیسک
14/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر: لوک سبھا انتخابات میں دوبارہ فعال سیاست میں آنے کا اشارہ دیتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ وہ ماضی میں بھی کئی انتخابات لڑ چکے ہیں اور مستقبل میں بھی لڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میں یہاں (کشمیر) کوئی الیکشن لڑنے نہیں آیا ہوں۔ مجھے جو ذمہ داری سونپی گئی ہے وہ پوری کر رہا ہوں۔

سنہا نے مزید کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ جموں و کشمیر کے 80 فیصد لوگ اسمبلی انتخابات نہیں چاہتے ہیں۔ کیونکہ وہ موجودہ نظام سے خوش ہیں۔ یہ سروے ایک میڈیا ہاؤس نے کیا تھا۔ لیفٹیننٹ گورنر ہفتہ کی شام گاندھی نگر اپسرا روڈ کی خوبصورتی کے کام کا افتتاح کرنے کے بعد صحافیوں کے سوالوں کا جواب دے رہے تھے۔

واضح رہے کہ منوج سنہا لیفٹیننٹ گورنر بننے سے پہلے اترپردیش کے غازی پور لوک سبھا حلقہ سے الیکشن لڑتے تھے۔ آیوشمان بھارت یوجنا اور غریبوں کے لیے جل جیون مشن میں گھپلوں کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ یہاں کی ترقی دیکھ کر کچھ لوگ درد محسوس کر رہے ہیں۔ علاج کرو تو درد ہوتا ہے، زمین دو تو تکلیف ہوتی ہے۔

منوج سنہا نے مزید کہا کہ غریبوں کا علاج ہو رہا ہے تو وہ بھی درد محسوس کر رہے ہیں اور اب حکومت غریبوں کو پانچ مرلہ زمین دے رہی ہے تو وہ بھی درد محسوس کر رہے ہیں۔ سنہا نے کہا کہ ان کا درد کم ہونے والا نہیں ہے بلکہ آنے والے دنوں میں بڑھے گا کیونکہ وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی میں جموں و کشمیر انتظامیہ کی پہلی ترجیح غریبوں کی فلاح و بہبود ہے”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

احمد آباد سٹیڈیم پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل

Next Post

گاندربل:زوجیلا پر سڑک حادثہ، 2 لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

گاندربل:زوجیلا پر سڑک حادثہ، 2 لقمہ اجل

معطل پولیس افسر عادل شیخ کی ضمانت منظور

معطل پولیس افسر عادل شیخ کی ضمانت منظور

کولگام میں منشیات فروش گرفتار

کولگام میں منشیات فروش گرفتار

ورلڈکپ : بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

ورلڈکپ : بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

جموں وکشمیر ٹیچرز فورم کا سری نگر میں پرزور احتجاج

جموں وکشمیر ٹیچرز فورم کا سری نگر میں پرزور احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »