• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تمام خالی آسامیاں ریکروٹنگ ایجنسیز کو ٹرانسفر کی گئی ہیں:ڈائریکٹر ہیلتھ

تمام خالی آسامیاں ریکروٹنگ ایجنسیز کو ٹرانسفر کی گئی ہیں:ڈائریکٹر ہیلتھ

by امت ڈیسک
28/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر کا کہنا ہے کہ ہم نے محکمے کی تمام خالی اسامیوں کو بھرتی کرنے والی ایجنسیوں کو ریفر کیا ہے۔انہوں نے کہ اس سال محکمے کے ساڑھے تین سو ملازمین ریٹائر ہوگئے۔
موصوف ڈائریکٹر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ‘اس سال 350 ملازمین ریٹائر ہوئے یہ ایک مسلسل عمل ہے اور خالی اسامیوں کو بھرتی کرنے والی ایجنسیوں کو ریفر کیا جاتا ہے’۔
ڈاکٹر مشتاق احمد نے کہا کہ بھرتی ایجسنیاں بعد میں اشتہار شائع کرتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے پیرا میڈکل، ڈاکٹروں اور میڈیکل افسروں کی خالی اسامیوں کو رکروٹنگ ایجنسیوں کو ریفر کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ فی الوقت 50 ڈاکٹروں کی سلیکشن بھی آئی ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں گذشتہ پانچ برسوں کے دوران امن قائم رہا:دلباغ سنگھ

Next Post

پاکستانی رینجرز کی طرف سے سات گھنٹے تک فائرنگ کی گئی : بی ایس ایف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر درانداز ہلاک

پاکستانی رینجرز کی طرف سے سات گھنٹے تک فائرنگ کی گئی : بی ایس ایف

مکیش امبانی کے خاندان کو دھمکی

بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کو جان سے مارنے کی دھمکی

یو ٹی یوم تاسیس کی تقریب‘جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن نے آئی ای سی وین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

یو ٹی یوم تاسیس کی تقریب‘جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن نے آئی ای سی وین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

سونم لوٹس کا 15 سال بعد سرینگر سےلیہہ تبادلہ

سونم لوٹس کا 15 سال بعد سرینگر سےلیہہ تبادلہ

وزیراعظم مودی کی مصری صدر سے غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم مودی کی مصری صدر سے غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »