• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر درانداز ہلاک

سچیت گڑھ میں بی ایس ایف اور پاکستان رینجرس کی فلیگ میٹنگ منعقد

by امت ڈیسک
29/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں کشمیر کے ارنیا علاقے میں پاکستان کی فائرنگ کے بعد بارڈر سکیورٹی فورس اور پاک رینجرز کے درمیان فلیگ میٹنگ ہوئی۔ اس ملاقات کے دوران بی ایس ایف نے سرحد پر فائرنگ کے حوالے سے پاک رینجرز کے خلاف شدید احتجاج درج کرایا ہے۔ بی ایس ایف ترجمان نے بتایا کہ پاکستانی رینجرس نے سیز فائر معاہدے پر من وعن عمل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

اطلاعات کے مطابق ارینا سیکٹر میں گزشتہ روز پاکستانی رینجرس کی بلا اشتعال فائرنگ کے بعد ہفتے کے روز سچیت گڑھ سیکٹر میں فلیگ میٹنگ منعقد ہوئی۔معلوم ہوا ہے کہ اس میٹنگ کے دوران بی ایس ایف نے بغیر کسی اشتعال کے گولہ باری کرنے پر پاکستانی رینجرس کے سامنے اپنا احتجاج درج کیا۔ذرائع کے مطابق سچیت گڑھ جموں میں پاک بھارت افواج کے درمیان فلیگ میٹنگ کے دوران دونوں ممالک کے افواج نے سرحدوں پر امن قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔بارڈر سیکورٹی فورسز ترجمان کے مطابق میٹنگ کے دوران پاکستانی رینجرس کو متنبہ کرتے ہوئے کہا گیا کہ اگر پھر سے گولہ باری کی گئی تو اس کا سخت جواب دیا جائے گا۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی رینجرس نے سیز فائر معاہدے پر من وعن عمل کرنے کا یقین دلایا ہے۔

بتادیں کہ 26اور 27اکتوبر کی درمیانی شب پاکستانی رینجرس نے ارینا سیکٹر میں بی ایس ایف کی چوکیوں کو نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ رہائشی علاقے پر بھی گولہ باری کی جس کے نتیجے میں دو عام شہری اور ایک بی ایس ایف جوان زخمی ہوا ۔ گولہ باری کے بعد سرحدی علاقوں میں رہائش پذیر لوگ محفوظ مقامات کی اور منتقل ہونے پر مجبور ہوئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیراعظم مودی کی مصری صدر سے غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

Next Post

عید گاہ سرینگر میں پولیس اہلکار فائرنگ میں شدید زخمی ،ہسپتال منتقل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
عید گاہ سرینگر میں پولیس اہلکار فائرنگ میں شدید زخمی ،ہسپتال منتقل

عید گاہ سرینگر میں پولیس اہلکار فائرنگ میں شدید زخمی ،ہسپتال منتقل

پنجاب:‌امرتسرمیں بین الاقوامی سرحد کے قریب دو چینی ساختہ ڈرون برآمد

پنجاب:‌امرتسرمیں بین الاقوامی سرحد کے قریب دو چینی ساختہ ڈرون برآمد

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

نفرت کے خاتمے کے لئے ووٹ کا صحیح استعمال کیا جائے : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل گولی لگنے سے  ازجاں

مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل گولی لگنے سے ازجاں

ورلڈکپ: بھارت کی انگلینڈ کیخلاف 100 رن سے کامیابی، انگلش ٹیم کو پانچویں شکست

ورلڈکپ: بھارت کی انگلینڈ کیخلاف 100 رن سے کامیابی، انگلش ٹیم کو پانچویں شکست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »