• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا با ضابطہ آغاز

دسویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

by امت ڈیسک
08/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں وکشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے دسویں اور بارہویں جماعت کے لیے سالانہ امتحانات کے لئے کلنڈر جاری کیا۔ جس کے مطابق سافٹ زون علاقوں میں مارچ 2024 کے پہلے ہفتے سے دسویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا انعقاد کیا جائے گا۔ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کے مطابق دونوں جماعتوں کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان جون 2024 میں کیا جائے گا۔ادھر اپریل 2024 کے دوسرے ہفتے سے بارڈر زون والے علاقوں میں دسویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا باقاعدہ انعقاد عمل میں لایا جائے گا۔

ڈائریکٹر اکیڈمکس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سافٹ زون والے علاقوں میں دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات مارچ 2024 کے دوسرے ہفتے سے لئے جائیں گے۔ جبکہ بارہویں کے امتحانات باقاعدہ مارچ 2024 کے پہلے ہفتے میں شروع ہوں گے۔ اسی طرح گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات مارچ کے آخری ہفتے میں منعقد کئے جائیں گے۔

ادھر جموں جموں وکشمیر اور لداخ ڈیویژن کے ہارڈ زون علاقوں میں دسویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ ریگرلر امتحانات اپریل 2024 کے دوسرے ہفتے میں منعقد کئے جائیں گے جبکہ گیارہویں جماعت کے لئے اپریل کے آخری ہفتے میں یہ امتحانات لئے جائیں گے۔ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے مزید کہا ہے کہ ہارڈ اور سافٹ زونز کے لیے جون 2024 کے تیسرے ہفتے میں دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات جون کے آخری ہفتے میں گیارہویں جماعت کے نتائج اور بالترتیب جون کے دوسرے ہفتے میں بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی کے مختلف علاقوں میں ایس آئی اے کے چھاپے

Next Post

چودھری لال سنگھ گرفتار، حامیوں کا احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
چودھری لال سنگھ گرفتار، حامیوں کا احتجاج

چودھری لال سنگھ گرفتار، حامیوں کا احتجاج

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش گرفتار

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش گرفتار

این سی ضلع صدر بانڈی پورہ پارٹی سے برطرف

این سی ضلع صدر بانڈی پورہ پارٹی سے برطرف

مظفر بیگ کی محبوبہ مفتی سے ملاقات

مظفر بیگ کی محبوبہ مفتی سے ملاقات

سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

شوپیاں جھڑپ میں عسکریت پسند مارا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »