• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

ایل جی نے گووردھن پوجا کے موقع پر خوشحالی کی دعا کی

by امت ڈیسک
14/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے گورودھن پوجا کے مقدس موقع پر لوگوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا: ‘ میری دعا ہے کہ بھگوان شری کرشن ہر ایک کی زندگی میں خوشی، جوش اور خوشحالی کی نعمتیں عطا فرمائے’۔

موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے منگل کے روز ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘میں گووردھن پوجا کے مقدس تہوار کے موقع پر سب لوگوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں’۔انہوں نے کہا: ‘میری دعا ہے کہ بھگوان شری کرشن ہر ایک کی زندگی میں خوشی، جوش اور خوشحالی کی نعمتیں عطا فرمائے’۔

بتادیں کہ گووردھن پوجا کو انا کوٹ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ یہ ایک اہم ہندو تہوار ہے جو دیوالی کے چوتھے دن منایا جاتا ہے۔اس موقع پر عقیدت مند گووردھن پہاڑی کی پوجا کرتے ہیں اور شکر گذاری کے طور پر ‘سبزی خور’ کھانے کی ایک بڑی قسم تیار کرکے پیش کرتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امشی پورہ انکاؤ: آرمڈ فورسز ٹریبونل نے کیپٹن کو ضمانت دی

Next Post

کرگل میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

کرگل میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

پلوامہ میں این آئی اے کی کارروائی، 8مقامات پر جائیداد قرق

پلوامہ میں این آئی اے کی کارروائی، 8مقامات پر جائیداد قرق

اسپتال میں مناسب علاج نہیں کیا گیا، لال سنگھ کا دعویٰ

لال سنگھ کی حراست میں پانچ روز کی توسیع

وقار رسول وانی جموں وکشمیر کانگریس کے نئے صدر مقرر

بی جے پی جموں کشمیر کی عوام کو سازش کے تحت غریب بنا رہی ہے:کانگرس

شوپیاں میں منشیات فروش کے گھر سے چرس اور بھاری مقدار میں برآمد

شوپیاں میں منشیات فروش کے گھر سے چرس اور بھاری مقدار میں برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »