• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں منشیات فروشوں کی جائدادیں قرق :پولیس

پونچھ میں منشیات فروشوں کی جائدادیں قرق :پولیس

by امت ڈیسک
15/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے جموں و کشمیر پولیس نے بدھ کے روز پونچھ میں منشیات فروشوں کی جائیدادوں کو منسلک کر دیا۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پونچھ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے محمود حسین، جاوید اقبال اور ظفر اقبال پسران طالب حسین ساکن دیری دبسی حال کوٹین مینڈھر نامی منشیات فروشوں کے ایک دو منزلہ رہائشی مکان اور گاڑیوں کو ضبط کیا۔انہوں نے کہا کہ پولیس نے یہ کارروائی این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعات کے تحت انجام دیں۔
بیان میں کہا گیا: ‘پونچھ پولیس کی طرف کی گئی تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ مذکورہ مکان اور گاڑیاں غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی ہیں اور مالکان نے یہ جائیداد نشہ آور ادویات اور سائیکو ٹراپک مواد کی غیر قانونی اسمگلنگ کرنے سے حاصل کی ہیں’۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ منشیات فروش کئی مقدموں میں ملوث ہیں۔
بیان کے مطابق مقامی لوگوں نے پولیس کی اس کارروائی کی سراہنا کی ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈوڈہ سڑک حادثہ : وزیراعظم سمیت دیگر لیڈران نے کیا اظہار رنج

Next Post

اوڑی میں دراندازی کی کوشش ناکام ،دو درانداز ہلاک : فوج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر درانداز ہلاک

اوڑی میں دراندازی کی کوشش ناکام ،دو درانداز ہلاک : فوج

ویراٹ کوہلی کا نیا ریکارڈ، سچن تندولکر اور جئے وردھنے کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

وراٹ نے توڑا سچن کا 49 ون ڈے سنچریوں کا ریکارڈ

نیوزی لینڈ کو شکست دیکر بھارت ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

نیوزی لینڈ کو شکست دیکر بھارت ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

کشتواڑ میں پراسرار دھماکے میں ایک ہلاک، دوسرا زخمی

پونچھ میں پراسرار دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں

ڈوڈہ میں بھیانک آتشزدگی، آٹھ رہائشی مکانات خاکستر

ڈوڈہ میں بھیانک آتشزدگی، آٹھ رہائشی مکانات خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »