• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر درانداز ہلاک

اوڑی میں دراندازی کی کوشش ناکام ،دو درانداز ہلاک : فوج

by امت ڈیسک
15/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ :شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے اوڑی علاقے میں لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بناتے ہوئے فوج نے دو دراندازوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ دفاعی ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے بدھ کی صبح بارہمولہ ضلع کے اوڑی سیکٹر میں مشترکہ آپریشن کے دوران دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔

فوجی ذرائع نے مزید بتایا کہ بدھ کی صبح مستعد اہلکاروں نے لائن آف کنڑول پر مشکوک نقل و حرکت کے بعد دراندازوں کو وارننگ دی اور گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا۔ حفاظتی اہلکاروں کی جانب سے کی گئی جوابی کارروائی میں ایک دو درانداز ہلاک کیے جن کی شناخت اور تنظیمی وابستگی کے بارے میں جانچ پڑتال شروع کی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق علاقے میں آپریشن ابھی بھی جاری ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل ہی اوڑی کے اسی علاقے میں ایل او سی پر دراندازی کی ایک اور کوشش کو ناکام بنایا گیا تھا جس میں بھاری مقدار میں ہتھیار اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا تھا۔ قبل ازیں شمالی کشمیر کے ہی کپوارہ علاقے میں لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی متعدد کوششوں کو ناکام بناتے ہوئے حفاظتی اہلکاروں نے ایک درجن سے زائد دراندازوں کو ہلاک کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں منشیات فروشوں کی جائدادیں قرق :پولیس

Next Post

وراٹ نے توڑا سچن کا 49 ون ڈے سنچریوں کا ریکارڈ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
ویراٹ کوہلی کا نیا ریکارڈ، سچن تندولکر اور جئے وردھنے کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

وراٹ نے توڑا سچن کا 49 ون ڈے سنچریوں کا ریکارڈ

نیوزی لینڈ کو شکست دیکر بھارت ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

نیوزی لینڈ کو شکست دیکر بھارت ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

کشتواڑ میں پراسرار دھماکے میں ایک ہلاک، دوسرا زخمی

پونچھ میں پراسرار دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں

ڈوڈہ میں بھیانک آتشزدگی، آٹھ رہائشی مکانات خاکستر

ڈوڈہ میں بھیانک آتشزدگی، آٹھ رہائشی مکانات خاکستر

بڈگام میں چار مشتبہ افراد گرفتار، 3 پستول برآمد: فوج

کولگام میں جھڑپ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »