• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیان میں نامعلوم عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں کشمیری پنڈت ہلاک

Army jawans stand guard near encounter site (File Picture)

کولگام میں جھڑپ دوسرے روز بھی جاری

by امت ڈیسک
17/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے سامنو علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم آرائی آج بھی جاری ہے۔ علاقے میں ہرطرف سیکورٹی اہلکاروں کا سخت پہرہ ہے اور دونوں طرف سے گولیوں کا تبادلہ جاری ہے۔ اس تصادم کی وجہ سے علاقے میں کشیدگی کا ماحول ہے۔

اس سے قبل کشمیر زون پولیس نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ‘کولگام کے سامنو علاقے میں انکاﺅنٹر شروع ہوا ہے، پولیس اور سیکورٹی فورسز کام میں مصروف ہیں۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کو شیئر کیا جائے گا۔’ قبل ازیں ذرائع نے بتایا کہ جنگجوﺅں کی موجودگی کے بارے میں اطلاع موصول ہونے پر سکیورٹی فورسز نے جمعرات کی سہ پہر کولگام کے سامنو گاوں کو محاصرے میں لے کر بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا۔

معلوم ہوا ہے کہ جیسے ہی سلامتی عملے کے اہلکار مشتبہ مقام کے نزدیک پہنچے تو وہاں پر موجود عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ چنانچہ سیکورٹی فورسزنے بھی پوزیشن سنبھال کر جوابی کارروائی کارروائی کا آغاز کیا جس دوران شدیدگولیوں کا تبادلہ شروع ہوا۔ آخری اطلاعات موصول ہونے تک دونوں طرف سے گولیوں کا تبادلہ جاری ہے۔ بتادیں کہ گزشتہ دنوں پلوامہ کے پاریگام میں تصادم آرائی کے دوران ملی ٹینٹ سکیورٹی فورسز کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈوڈہ میں دلدوز سڑک حادثہ : عوام غیر متوازی ،تباہ حال سڑکوں وغیرہ کو ان حادثات کا ذمہ دار مانتے ہیں؛ فوری توجہ مبذول کرکے انسانوں جانوں کا اتلاف روکنے کی اپیل

Next Post

کلگام مسلح تصادم میں تین جنگجو مارے گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
شوپیان میں نامعلوم عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں کشمیری پنڈت ہلاک

کلگام مسلح تصادم میں تین جنگجو مارے گئے

سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

کولگام انکاﺅنٹر میں پانچ نامعلوم عسکریت پسند جاں بحق

کشتواڑ اور ڈوڈہ میں نویں کی یادیں تازہ ، گھر گھر تلاشیاں

راجوری جھڑپ میں جنگجو جاں بحق

جامع مسجد میں مسلسل چھٹے جمعہ نماز کی اجازت نہیں دی گئی

جامع مسجد میں مسلسل چھٹے جمعہ نماز کی اجازت نہیں دی گئی

کشمیری صحافی فہد شاہ کو ملی ضمانت

کشمیری صحافی فہد شاہ کو ملی ضمانت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »