• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

این آئی اے نے پونچھ میں زیر سماعت عسکریت پسند معاون کی جائیدادیں منسلک کی

by امت ڈیسک
18/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پونچھ:نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے جمعہ کے روز ایک گرفتار عسکریت پسند کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔واضح رہے کہ مذکوہ عسکریت پسند معاون کو 2020 میں سکیورٹی فورسز نے اسلحہ، گولہ بارود، دھماکہ خیز مواد اور منشیات کے سمیت گرفتار کیا تھا

این آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ جموں صوبہ کے ضلع پونچھ کا رہنے والا محمد یاسین کالعدم عسکریت پسند تنظیم تحریک المجاہدین (ٹی یو ایم) کا کارکن ہے۔انہوں نے کہا کہ این آئی اے کی خصوصی عدالت کے حکم پر عمل کرتے ہوئے، ایجنسی نےمحمد یاسین کی چار جائیدادیں کو یو اے پی اے کے تحت اٹیج کیا ہے۔یہ جائیدادیں ملزم کے گاؤں دھروتی (دھابی) میں واقع ہیں۔بتادیں کہ سکیورٹی فورسز نے یاسین کو 27 دسمبر 2020 کو گرفتار کیا گیا تھا، اور اس کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا تھا۔این آئی نے ملزم کے خلاف 24 جون 2021 میں خصوصی کورٹ میں چارج شیٹ داخل کیا تھا۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر پولیس سربراہ آر آر سوین نے کہا کہ جموں وکشمیر میں عسکریت پسندی کو تباہ کرنے اور اس کا مقابلہ کرنے کی خاطر پولیس کافی قابل ہے۔ان کے مطابق سرگرم عسکریت پسند اور ان کے سہولیت کاروں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر ملازمین کے جی پی فنڈ کیلئے 500 کروڑ روپے کی منظوری

Next Post

17 ہزار قبائلی مستحقین کو پانچ مرلہ زمین ملے گی :ایل جی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

17 ہزار قبائلی مستحقین کو پانچ مرلہ زمین ملے گی :ایل جی

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

منشیات مخالف مہم کےلیے بارہمولہ پولیس سرگرم

ڈیوٹی سے غیر حاضری :اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ بانڈی پورہ عبدالرشید داس معطل

ریاسی میں ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اسکول ٹیچر معطل

فٹنس سرٹیفکیٹ،انشورنس دستاویزات اور روٹ پرمٹ نہ رکھنے والی گاڑیوں کو چلنے کی اجازت نہیں ہوگی:آر ٹی او کشمیر

فٹنس سرٹیفکیٹ،انشورنس دستاویزات اور روٹ پرمٹ نہ رکھنے والی گاڑیوں کو چلنے کی اجازت نہیں ہوگی:آر ٹی او کشمیر

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جماعت اسلامی کی پشت پناہی پر پی ڈی پی نے سنہ2000 کا چناو جیتا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »