• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شہر سرینگر کے اسکول میں یکم اکتوبر سے اوقات کار میں تبدیلی

سرمائی تعطیلات کا اعلان آج یا کل متوقع : ڈویژنل کمشنر کشمیر

by امت ڈیسک
22/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں کشمیر) : صوبائی کمشنر کشمیر، وجے کمار بدھوری، کا کہنا ہے کہ کشمیر سرمائی زون کے تمام اسکولوں کے لئے سرمائی تعطیلات کا اعلان آج یا کل کیا جا سکتا ہے، تاہم انہوں نے کہا کہ سرمائی تعطیلات کا اعلان مرحلہ وار بنیادوں پر کیا جائے گا۔ صوبائی کمشنر نے بدھ کے روز کہا کہ ’’وادی کشمیر میں موسمی صورتحال کے پیش نظر انتظامیہ، اسکولی تعطیلات پر غور و خوض کر رہی ہے اور اس حوالے سے سرمائی تعطیلات کا اعلان آج یا کل تک متوقع ہے۔ ایسے میں کشمیر کے سرمائی زون کے لیے تعطیلات کا اعلان مرحلہ وار بنیاد پر کیا جائے گا، جس میں پہلے پرائمری، مڈل سطح اور پھر ہائیر سیکنڈری اسکولوں کے لئے سرمائی تعیطلات کی جائیں گی۔‘‘

حال ہی میں محکمہ تعلیم کے پرنسپل سیکریٹری کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ڈائریکڑ اسکول ایجوکیشن کے علاوہ متعلقہ محکمہ کے دیگر عہدیداران نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں والدین کی تجاویز کی جانب سے سرمائی تعطیلات کا جلد از جلد اعلان کرنے کے لیے معاملہ پر سنجیدگی سے غور و خوض کیا گیا۔

واضح رہے کہ وادی کشمیر میں سخت سردیوں کی وجہ سے بچوں کو اسکولوں میں کافی پریشانی ہو رہی ہے جبکہ والدین بھی بچوں کو تیار کرنے میں دشواریاں محسوس کر رہے ہیں۔ پرائیوٹ اسکول ایسوسی ایشن نے بھی پرائمری سطح تک کے اسکولوں کےلئے چھٹی کا مطالبہ کیا ہے کیوں کہ سردی کی وجہ سے چھوٹے بچوں کی صحت بھی بگڑ رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے مارچ کے بدلے اکتوبر سیشن کو پھر سے نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ وادی میں سردی کے حالات کے پیش نظر مارچ سیشن طلباء کےلئے نقصان دن دہ ثابت ہو رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں سردی کا زور مسلسل جاری

Next Post

سرینگر میں دو عسکری معاونین گرفتار: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
سرینگر میں دو عسکری معاونین گرفتار: پولیس

سرینگر میں دو عسکری معاونین گرفتار: پولیس

سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

بڈگام: بھائی کے قتل کے الزام میں شخص گرفتار: پولیس

راجوری جھڑپ : آرمی میجر  ہلاک، 3 فوجی زخمی

راجوری جھڑپ : آرمی میجر ہلاک، 3 فوجی زخمی

تھنہ منڈی راجوری میں تلاشی کاروئیاں ، تھنہ منڈی راجوری راستہ بند

راجوری جھڑپ : مزید دو فوجی اہلکار دم توڑ گئے، تعداد تین

راجوری جھڑپ؛2 فوجی کیپٹن سمیت چار اہلکار ہلاک

راجوری جھڑپ؛2 فوجی کیپٹن سمیت چار اہلکار ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »