• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

ممبئی میں جموں کشمیر کی لڑکیوں کیساتھ بدسلوکی، محبوبہ نے کی کارروائی کی مانگ

by امت ڈیسک
01/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر): جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے جمعہ کے روز مہاراشٹرا کے شہر ممبئی میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والی لڑکیوں کے ساتھ بدسلوکی کی مذمت کرتے ہوئے ‘سخت کاروائی’ کرنے کا مطالبہ وزیر داخلہ امت شاہ اور لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے کیا۔

سماجی رابطہ ویبسائٹ ایکس پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ "لاجسٹک انتظامات کرنے میں ملوث افراد کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کی جائے۔ طالبات کی جان اور عزت کو خطرے میں ڈالنا ناقابل معافی ہے۔”

اُنہوں نے وزیر داخلہ اور ایل جی سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ "اس قسم کے دوروں کے لیے بھی سخت ضابطے نافذ کیے جائیں۔”واضع رہے کہ گزشتہ شام ایک قومی ہندی اخبار نے ایک خبر شائع کی تھی، جس میں دعوہ کیا گیا تھا کہ "ممبئی کے گوریگاؤں علاقے میں واقع ایک ہوٹل میں جموں و کشمیر سے تعلیمی دورے پر آئی 800 لڑکیوں کا تجربہ کافی خوفناک تھا۔ جس ہوٹل میں لڑکیوں کو ٹھہرایا گیا تھا وہ شہر کے بڑے ہوٹلوں میں سے ایک تھا اور حال ہی میں وہاں جسم فروشی کو لیکر پولیس نے چھاپے مارے تھے۔”
رپورٹ میں مزید دعوہ کیا گیا ہے کہ "جموں کے کٹرا علاقے سے نومبر کی 19 تاریخ کو یہ لڑکیاں ممبئی پہنچی تھی۔ ان میں سے 500 کو ہوٹل رویل پالیس میں ٹھرایا گیا تھا، وہیں دیگر کو ساقی ناکا کے ایک ہوٹل میں۔ ہوٹل رویل پالیس کے کمرے گندے تھے اور چادروں پر داغ تھے۔ اس ہوٹل میں صرف 100 لوگوں کے کھانے کا انتظام کیا گیا تھا۔”

رپورٹ میں لڑکیوں اور ہوٹل کی انتظامیہ کے ساتھ بحث کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ "کھانے کے وقت اچانک سے بجلی بند کر دی گئی اور جب لڑکیوں نے اس حوالے سے ہوٹل کی انتظامیہ سے جواب مانگا تو ہوٹل کے ایک سٹاف نے اپنے موبائل پر ویڈیو بنانا شروع کر دیا۔ فون چھینا گیا اور اس میں سے کئی ماضی کے مہمانوں کی عریاں تصاویر برآمد ہوئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی ایس ایف انڈیا کا یوم تاسیس: منوج سنہا کی اہلکاروں کو مبارک باد

Next Post

اتل ڈولو نے نئے چیف سیکرٹری کا عہدہ سنبھالا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
اٹل ڈولو جموں کشمیر کے نئے چیف سیکرٹری تعینات

اتل ڈولو نے نئے چیف سیکرٹری کا عہدہ سنبھالا

”دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ممالک سے حساب لیا جانا چاہیے“: وزیر اعظم مودی

بی ایس ایف پوری قوت وہمت کے ساتھ ملک کی سالمیت و خود مختاری کی حفاظت کر رہی ہے:وزیر اعظم

منشیات کے خلاف پولیس کی مہم میں تیزی

بارہمولہ میں سال رواں سال 452 منشیات فروش گرفتار، کروڑوں روپیے مالیت کی جائیداد ضبط:پولیس

اشتعال انگیز مواد پھیلانے کے الزام میں چھ افراد کے خلاف پولیس نے لیا نوٹس

اشتعال انگیز مواد پھیلانے کے الزام میں چھ افراد کے خلاف پولیس نے لیا نوٹس

لل دید اسپتال میں لائی گئی خاتون کی مشتبہ حالت میں موت

لل دید اسپتال میں لائی گئی خاتون کی مشتبہ حالت میں موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »