• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں عبایا معاملے پر محبوبہ مفتی کا سخت ردعمل

امید ہے 2024 کے عام انتخابات میں انڈیا الائنس کیلئے بہتر نتائج ہوں گے: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
03/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کپواڑہ:پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے تین ریاستوں کے انتخابات میں انڈیا الائنس کی ہار کے بارے میں کہا کہ الیکشن میں ہار جیت تو ہوتی رہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ الکیشن اپوزیشن اور دوسری طرح سے سرکار، میشنری ، پیسہ طاقت اور ایجنسیاں کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسے میں الیکشن ہارنا جیتنا یہ چلتا رہتا ہے۔محبوبہ مفتی نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ جو چار ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے نتائج آئے ہے، اس سے 2024 والے عام انتخابات میں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ 2024 والے انتخابات میں انڈیا الائنس کی بہتر کارکردگی ہوں گی۔محبوبہ مفتی نے کہا کہ ان کے کپواڑہ آنے کا مقصد انتخابات کی تیاری کے لیے نہیں ہے، بلکہ یہاں کے لوگوں سے ملنے کے لیے اور ان کی تکلیف کو جانے کے لیے ہے۔انہوں نے کہا کہ بجلی کٹوتی، بے روزگاری، پکڑ دھکڑ سمیت کئی مسائل ہے، جس میں یہاں کے لوگ جی رہے ہے،اس کو جانیں کے لیے یہاں آئی ہوں۔پی اے جی ڈی میں حالات ٹھیک ہونے کے سوال کے جواب میں محبوبہ مفتی نے کہا کہ تھوڑی تھوڑی نوک جھوک تو ہوتی رہتی ہے ،باقی پی اے جی ڈی میں سب کچھ صحیح ہے۔

واضح رہے کہ ملک کی چار ریاستوں، مدھیہ پردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ اور تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ وہیں بی جے پی مدھیہ پردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ میں آگے ہے جب کہ تلنگانہ میں کانگریس 64 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔ وہیں میزروم میں چار دسمبر کو ووٹوں کی گنتی ہوگی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مغل شاہراہ تین روز بعد ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بحال

Next Post

راہل گاندھی نے تین تین ریاستوں میں شکست کو قبول کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
میرا نام ساورکر نہیں، گاندھی ہے ، گاندھی کبھی معافی نہیں مانگتے : راہول گاندھی

راہل گاندھی نے تین تین ریاستوں میں شکست کو قبول کیا

جسمانی طور نا خیز افراد کا عالمی دن ، ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن جموں کشمیر کا پریس کالونی میں احتجاج

جسمانی طور نا خیز افراد کا عالمی دن ، ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن جموں کشمیر کا پریس کالونی میں احتجاج

نیشنل کانفرنس خواتین زیرویشن بل کے خلاف نہیں ہیں: عمر عبداللہ

اگر مستقبل میں بھی حالات ایسے ہی رہے تو انڈیا الائنس جیت نہیں سکتا: عمر عبداللہ

”دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ممالک سے حساب لیا جانا چاہیے“: وزیر اعظم مودی

بھاجپا کو بھروسہ دینے کےلیے عوام کا شکریہ : وزیراعظم

غلام نبی آزاد نے اپنی سوانح عمری میں کانگریس پر کئی سنگین سوالات اٹھائے

کانگریس نے انتخابی مہم کے دوران ایک بار بھی اقلیتوں کی بات نہیں کی: غلام نبی آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »