• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نم آنکھوں سے ریٹائرڈ ایس ایس پی محمد شفیع سپرد خاک

نم آنکھوں سے ریٹائرڈ ایس ایس پی محمد شفیع سپرد خاک

by امت ڈیسک
24/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے شیری علاقے میں اتوار کی علی الصبح مشتبہ عسکریت پسندوں نے مسجد میں ایک سابق ایس ایس محمد شفیع کو گولی مار کر ہلاک کیا۔سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو محاصرے میں لیکر حملہ آواروں کی تلاش شروع کی۔

نم آنکھوں سے ریٹائرڈ ایس ایس پی سپرد خاکبارہمولہ:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے گانٹہ مولہ شیری علاقے میں نامعلوم عسکریت پسندوں کے حملے میں جاں بحق ہوئے ریٹائرڈ پولیس آفیسر کی آخری رسومات ادا کی گئی۔معلوم ہوا ہے کہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی اور بعد ازاں پر نم آنکھوں کے ساتھ ساتھ سابق ایس ایس پی کو سپرد لحد کیا گیا۔اس موقع پر ڈی آئی جی شمالی کشمیر وویک گھپتا اور ایس ایس پی آمود ناگپوری بھی موجود رہے۔

اطلاعات کے مطابق بارہمولہ کے گانٹہ مولہ شیری علاقے میں نامعلوم عسکریت پسندوں کے ہاتھوں مارے گئے ریٹائرڈ ایس ایس پی کی نماز جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد چند ایک مقامی شہریوں نے بتایا کہ سابق ایس ایس پی محمد شفیع شریف النفس اور انسان دوست شخصیت کے مالک تھے۔انہوں نے بتایا کہ وہ ہمیشہ غریبوں اور مفلوک الحال لوگوں کی خدمت میں پیش پیش رہتے تھے۔ان کے مطابق پولیس محکمہ سے سبکدوشی کے بعد محمد شریف مقامی جامع مسجد میں بحیثیت موذن اپنی خدمات انجام دے رہے تھے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ علاقے میں جامع مسجد کی تعمیر میں سابق ایس ایس پی نے کلیدی کردار ادا کیا۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ جس نے بھی ایس ایس پی کا قتل کیا وہ انسانیت کا دشمن ہے کیونکہ مسجد شریف کے اندر حملہ کرنا اسلام اور شریعت کے خلاف ہے اور اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔

مقامی شہریوں کا کہنا تھا کہ قاتل نے ایک ایسا جرم کیا کہ جس سے انسان کی روح کانپ اٹھتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ہمیں پوری امید ہے کہ ملوثین کو جلد از جلد انجام تک پہنچایا جائے گا۔

دریں اثنا ڈی آئی جی شمالی کشمیر وویک گھپتا، ایس ایس پی آمود ناگپوری کے علاوہ پولیس کے سینئر آفیسران نے جائے وقوع کا دورہ کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پولیس افسر کی ہلاکت : وادی کے سیاسی جماعتوں کا ردعمل

Next Post

اکھنور میں ڈرون سے گرایا گیا اسلحہ وگولہ بارود ضبط:پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
اکھنور میں ڈرون سے گرایا گیا اسلحہ وگولہ بارود ضبط:پولیس

اکھنور میں ڈرون سے گرایا گیا اسلحہ وگولہ بارود ضبط:پولیس

حملہ کرنے والوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا: اشوک کول

حملہ کرنے والوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا: اشوک کول

فوجی سربراہ منوج پانڈے 25 دسمبر کو جموں کا دورہ کریں گے

فوجی سربراہ منوج پانڈے 25 دسمبر کو جموں کا دورہ کریں گے

معرکہ آرائی کے بعد کوما میں چلے گئے لیفٹیننٹ کرنل کی 8 سال بعد موت

معرکہ آرائی کے بعد کوما میں چلے گئے لیفٹیننٹ کرنل کی 8 سال بعد موت

وادی میں چھائی دھند، درج حرارت منفی درج

وادی میں چھائی دھند، درج حرارت منفی درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »