• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں 40 فیصد آبادی ٹیکس سے مستثنیٰ ،یو ٹی کی بہتری کیلئے لوگ آگئے آئیں:منوج سنہا

سرکاری اسامیوں کو چھ ماہ کے اندر پر کیا جائے گا: ایل جی

by امت ڈیسک
28/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ پبلک سروس کمیشن (پی ایس سی) یا جموں وکشمیر سروس سلیکشن بورڈ (جے کے ایس ایس بی) کے تحت مشتہر کی گئی اسامیوں کو 6 ماہ کے اندر پُر کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ پرائیویٹ سیکٹر میں دیویانگجن کے لئے روزگار کے مواقع کو یقینی بنانے کے لئے ایک قانونی فریم ورک تیار کیا جائے گا۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں ‘پرپل فیسٹول’ کا افتتاح کرنے کے بعد سماجی رابطہ گاہ ‘ایکس’ پر اپنے سلسلہ وار پوسٹس میں کیا۔

انہوں نے کہا کہ ‘گذشتہ مالی سال کے دوران 384 دیویانگ جنوں کو سرکاری ملازمتیں فراہم کی گئیں’۔ان کا کہنا تھا کہ ‘ریزرویشن میں بھی 3 سے 4 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔پی ایس سی یا جے کے ایس ایس بی کے تحت اسامیوں کو 6 ماہ کے اندر پُر کیا جائے گا ہم پرائیویٹ سیکٹر میں دیویانگجن کے لئے روزگار کے مواقع کو یقینی بنانے کے لئے ایک قانونی فرایم ورک تیار کریں گے’۔

منوج سنہا نے کہا کہ نجی کمپنیوں اور انفرادی انو ویٹرز نے گزشتہ برسوں میں نئی ٹیکنالوجی میں متاثر کن پیش قدمی کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ‘میں ان سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ دیویانگجن کے لئے صارف دوست آلات تیار کریں جو ان کی بحالی کے عمل اور با اختیار بنانے میں مدد گار ثابت ہوں گے’۔

بتادیں کہ جموں وکشمیر گو کے بعد ملک کی دوسری جگہ ہے جہاں دو روزہ ‘پرپل فیسٹول’ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کانگریس نے جموں کشمیر میں پارٹی کا139واں یوم تاسیس منایا

Next Post

پولیس نے پی ڈی پی کارکن کا تعاقب کرنے کی خبروں کو مسترد کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
Next Post
بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

پولیس نے پی ڈی پی کارکن کا تعاقب کرنے کی خبروں کو مسترد کیا

پونچھ شہری ہلاکتیں، این سی نے کیا سرینگر میں احتجاج

پونچھ میں نویں روز بھی سرچ آپریشن جاری

سال 2023: آتشزدگی کے واقعات سے وادی میں تقریباً 63 کروڑ روپے کا نقصان

سال 2023: آتشزدگی کے واقعات سے وادی میں تقریباً 63 کروڑ روپے کا نقصان

مطلع ابر آلود رہنے سے سردی کی شدت میں قدرے کمی واقع

وادی میں سردی کا راج برقرار، بڈگام اور گاندربل سرد ترین اضلاع

وادی میں شدید ٹھنڈ جاری ،سرینگر میں رواں موسم کی سرد ترین رات درج

وادی میں ٹھٹھرتی سردی، دھند کا راج برقرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »