• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کانگریس نے جموں کشمیر میں پارٹی کا139واں یوم تاسیس منایا

کانگریس نے جموں کشمیر میں پارٹی کا139واں یوم تاسیس منایا

by امت ڈیسک
28/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: کانگریس پارٹی نے جمعرات کو جموں وکشمیر میں بھی اپنا 139 واں یوم تاسیس منایا اور اس سلسلے میں پارٹی کے جموں اور سری نگر میں واقع دونوں ہیڈ کوارٹروں پر تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔
جموں میں منعقدہ تقریب کے دوران پارٹی کے سینئر لیڈر رمن بھلہ نے میڈیا کو بتایا کہ کانگریس اپنے ایجنڈے کو لے کر آگے بڑھ رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ چنائو میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے تاہم ہم مضبوطی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا: ‘راہل جی بھارت جوڑو یاترا پھر شروع کر رہے ہیں، لوگوں کے مشکلات کو اجاگر کرنا، جمہوریت کو بحال رکھنا اور آئین کی حفاظت کرنا وقت کی پکار ہے’۔
سری نگر میں بھی کانگریس نے 139 ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے ایک تقریب کا اہتمام کیا۔اس موقع پر ایک لیڈر نے میڈیا کو بتایا: ‘آج پورے ملک میں کانگریس کا یوم تاسیس منایا جا رہا ہے’۔انہوں نے کہا: ‘ہمیں خوشی ہے کہ ہم لوگوں کے مشکلات کو اجاگر کر رہے ہیں خاص طور پر بے روز گاروں کے مسائل کو دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں’۔ان کا کہنا تھا کہ کانگریس لوگوں کے ساتھ جڑی ہوئی ہے اور لوگوں کی خدمت کر رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ٹنگمرگ: کنویں میں گرنے والے شخص کودس گھنٹے کے بعد زندہ باہر نکالا گیا

Next Post

سرکاری اسامیوں کو چھ ماہ کے اندر پر کیا جائے گا: ایل جی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں 40 فیصد آبادی ٹیکس سے مستثنیٰ ،یو ٹی کی بہتری کیلئے لوگ آگئے آئیں:منوج سنہا

سرکاری اسامیوں کو چھ ماہ کے اندر پر کیا جائے گا: ایل جی

بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

پولیس نے پی ڈی پی کارکن کا تعاقب کرنے کی خبروں کو مسترد کیا

پونچھ شہری ہلاکتیں، این سی نے کیا سرینگر میں احتجاج

پونچھ میں نویں روز بھی سرچ آپریشن جاری

سال 2023: آتشزدگی کے واقعات سے وادی میں تقریباً 63 کروڑ روپے کا نقصان

سال 2023: آتشزدگی کے واقعات سے وادی میں تقریباً 63 کروڑ روپے کا نقصان

مطلع ابر آلود رہنے سے سردی کی شدت میں قدرے کمی واقع

وادی میں سردی کا راج برقرار، بڈگام اور گاندربل سرد ترین اضلاع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »