• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ شہری ہلاکتیں، این سی نے کیا سرینگر میں احتجاج

پونچھ میں نویں روز بھی سرچ آپریشن جاری

by امت ڈیسک
29/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پونچھ: جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے بفلیاز علاقہ کے ساونی گاؤں میں نو روز قبل فوجی گاڑی پر عسکریت پسندوں نے گھات لگا کر حملہ کیاجس کے بعد ڈھیرہ گلی بفلیاز رابطہ سڑک کو گاڑیوں کی آمد و رفت کے لیے بند کر دیا تھا۔ یہ سڑک مغل شاہرہ کے ساتھ راجوری کے مختلف علاقہ جات کو جوڑنے کا واحد راستہ ہے جس کو ڈھیرہ گلی کے جنگلاتی علاقے میں چل رہے سرچ آپریشن کی وجہ سے بند کر دیا گیا تھا۔ تاہم حملے کے بعد نو دنوں تک بند رہنے والی اس رابطہ سڑک کو آج صبح آمدورفت کے لیے بحال کر دیا گیا۔
وہیں سرچ آپریشن نو دنوں سے مسلسل جاری ہے۔معمول کے مطابق ڈھیرہ گلی میں آرمی چیک پوسٹ پر چیکینگ کے بعد گاڑیوں کو آنے جانے دیا جا رہا ہے۔ سرچ آپریشن کے دوران اس سڑک کو سکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند رکھا گیا تھا۔ تاہم سرچ آپریشن ابھی بھی جاری ہے لیکن سڑک پر گاڑیوں کی آمدورفت کو بحال کر دیا گیا ہے۔

حالانکہ اب بھی دیر شام کے بعد کسی بھی گاڑی کو آمدورفت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ڈھیرہ گلی کے جنگلاتی علاقہ میں ہونے والے اس واقعے کے بعد لوگوں میں کافی ڈر کا ماحول بنا ہوا ہے۔

بیشتر لوگ اب سڑک کا استعمال کرنے سے پرہیز کر رہے ہیں۔ کیوں کہ یہاں ایسا واقعہ تقریباً 20 برسوں کے بعد ہوا ہے۔ عسکریت پسندوں کے حملے اور پھر حراست میں تین شہریوں کی موت کے بعد سے لوگوں میں اب کافی ڈر کا ماحول ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پولیس نے پی ڈی پی کارکن کا تعاقب کرنے کی خبروں کو مسترد کیا

Next Post

سال 2023: آتشزدگی کے واقعات سے وادی میں تقریباً 63 کروڑ روپے کا نقصان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
سال 2023: آتشزدگی کے واقعات سے وادی میں تقریباً 63 کروڑ روپے کا نقصان

سال 2023: آتشزدگی کے واقعات سے وادی میں تقریباً 63 کروڑ روپے کا نقصان

مطلع ابر آلود رہنے سے سردی کی شدت میں قدرے کمی واقع

وادی میں سردی کا راج برقرار، بڈگام اور گاندربل سرد ترین اضلاع

وادی میں شدید ٹھنڈ جاری ،سرینگر میں رواں موسم کی سرد ترین رات درج

وادی میں ٹھٹھرتی سردی، دھند کا راج برقرار

پاکستان میں کشمیریوں کے لئے مختص ایم بی بی ایس سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا الزام: حریت رہنما سمیت 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

شیر گڑی پولیس تھانہ ملک کے تین بہترین تھانوں میں شامل

سرینگر لہہ ہائی وے پر زیڈ مورہ ٹنل کا اگلے ماہ افتتاح کیا جائے گا: گڈکری

لداخ میں 29 سڑکوں کی تعمیر کیلئے 1100کروڑ مختص :گڈگری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »