• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مطلع ابر آلود رہنے سے سردی کی شدت میں قدرے کمی واقع

وادی میں خشک موسم کے بیچ سردی کا راج برقرار

by امت ڈیسک
31/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کشمیر میں جاری خشک موسم کے درمیان شدید سردی کا سلسلہ برقرار ہے، جس دوران شبانہ درجہ حرارت میں مزید گراوٹ درج کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق، ایک کمزور مغربی خلل نے جموں و کشمیر کو متاثر کیا ہے، جس کی وجہ سے حد نظر میں بہتری آئی ہے۔

ادھر پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی3.4 ڈگری سیلس میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔

جبکہ سرینگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 3.4 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا وہیں قاضی گنڈ میں درجہ حرارت منفی 2.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔

گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.5 ڈگری سیلسیس ریکار ڈ کیا گیا ہے۔

شمالی کشمیر کے کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.8 ڈگری
سیلس میں ریکارڈ کیا گیا جبکہ کو کر ناگ میں کم سے کم درجہ حرارت
منفی 1.4 ڈگری سیلس میں ریکار ڈ کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں رہائشی مکان، گاڑی منسلک: پولیس

Next Post

مرکز نے تحریک حریت جموں و کشمیر پر 5 سال کی پابندی لگادی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
مرکز نے تحریک حریت جموں و کشمیر پر 5 سال کی پابندی لگادی

مرکز نے تحریک حریت جموں و کشمیر پر 5 سال کی پابندی لگادی

سال 2023میں دنیا میں پیش آنے والے اہم واقعات پر ایک نظر

سال 2023میں دنیا میں پیش آنے والے اہم واقعات پر ایک نظر

بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

ملک مخالف سرگرمیوں کو روکنے کےلیے مدد کرنے والوں کو 12لاکھ تک انعام ملے گا، پولیس کا اعلان

ملک بھر میں 841 کرونا وائرس کے نئے کیسز درج

ملک بھر میں 841 کرونا وائرس کے نئے کیسز درج

2023 میں جموں کشمیر بارڈر ٹوریزم کو ملا فروغ

2023 میں جموں کشمیر بارڈر ٹوریزم کو ملا فروغ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »