• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے امیت شاہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد

جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے امیت شاہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد

by امت ڈیسک
02/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں کشمیر کی مجموعی سیکورٹی صورتحال کے ساتھ ساتھ ترقیاں کاموں اور جموں کشمیر میں پنچایت اور میونسپل انتخابات کا جائزہ لینے کیلئے وزیرداخلہ امیت شاہ نے نئی دلی میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔

میٹنگ میں قومی سلامتی مشیر اجیت ڈوول، فوجی سربراہ جنر ل منوج پانڈے ، انٹیلی جنس بیورو کے سربراہ ،جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا ، داخلہ سیکرٹری اجے بھلا، جموں کشمیر کے چیف سیکرٹر ی اتل ڈولو کے ساتھ ساتھ وزارت داخلہ کے اعلیٰ افسران اور سنٹرل آرمڈ پولیس فورسز کے دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔

میٹنگ کے دوران وزیر داخلہ امیت شاہ کو مرکزی حکومت اور جموں کشمیر انتظامیہ کے افسران و سیکورٹی حکام نے جموں و کشمیر میں امن و امان کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی جانکاری دی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوپور اور بارہمولہ میں تین منشیات فروش گرفتار: پولیس

Next Post

کوٹ بلوال جیل کے احاطے میں بغیر سم کارڈ موبائیل، ائر فون اور چارجر بر آمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
Next Post
کوٹ بلوال جیل کے احاطے میں بغیر سم کارڈ موبائیل، ائر فون اور چارجر بر آمد

کوٹ بلوال جیل کے احاطے میں بغیر سم کارڈ موبائیل، ائر فون اور چارجر بر آمد

*بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10,093 نئے کوویڈ 19 کیس رپورٹ ہوئے*

بھارت میں کرونا کے 636 معاملات درج، تین کی موت

جموں کشمیر میں 91 ملی ٹینٹ سرگرم : سی آر پی ایف

جموں کشمیر میں 91 ملی ٹینٹ سرگرم : سی آر پی ایف

نائب صدر4 جنوری کو جموں کا دورہ کریں گے

نائب صدر4 جنوری کو جموں کا دورہ کریں گے

ٹرانسپورٹ باڈی کی ڈرائیورز سے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل

ٹرانسپورٹ باڈی کی ڈرائیورز سے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »