• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں لکڑی جمع کرنے کے دوران پہاڑی سے گرکر بچی لقمہ اجل

پونچھ میں لکڑی جمع کرنے کے دوران پہاڑی سے گرکر بچی لقمہ اجل

by امت ڈیسک
03/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پونچھ کے جنگلی علاقہ میں لکڑیاں جمع کرنے کے دوران نیچے نزدیکی پہاڑی سے نیچے گر جانے کے باعث ایک بچی کی موت واقع ہوئی ہے۔

سٹار نیوز نیٹ ورک کے مطابق پونچھ ضلع میں لکڑیاں جمع کرنے کے دوران نیچے گرنے سے ایک لڑکی کی موت ہو گئی۔حکام نے بتایا کہ صوبیہ دختر محمد خالد ساکنہ پتری چھجلا منکوٹ اپنی زرعی زمین سے لکڑیاں جمع کرتے ہوئے نیچے گر گئی اور اسے چوٹیں آئیں۔

ان کا کہنا تھا کہ گھر والے اسے علاج کیلئے ایس ڈی ایچ مینڈھر پہنچایا تاہم ڈاکٹروں نے اسے وہاں مردہ قرار دیا ۔ ادھر بچی کے موت کی خبر جونہی علاقے میں پھیل گئی تو وہاں کہرام مچ گئی اور خواتین سینہ کوبی کرتی ہوئی نظر آئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جاپان: زلزلہ میں ہلاکتوں کی تعداد 64 پہنچی، یکم جنوری کو محسوس کیے گئے تھے 155 جھٹکے

Next Post

گاندربل میں ملی ٹینٹ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں شہری کی جائداد قرق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
گاندربل میں ملی ٹینٹ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں شہری کی جائداد قرق

گاندربل میں ملی ٹینٹ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں شہری کی جائداد قرق

جے پی نڈا 7 جنوری کو جموں کشمیر کا دورہ کریں گے

جے پی نڈا 7 جنوری کو جموں کشمیر کا دورہ کریں گے

نائرہ تہاب تصادم: 4 عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعویٰ

کولگام میں جھڑپ شروع

جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

کولگام جھڑپ : علاقے میں آپریشن دوسرے روز بھی جاری

کولگام جھڑپ : علاقے میں آپریشن دوسرے روز بھی جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »