• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گاندربل میں ملی ٹینٹ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں شہری کی جائداد قرق

گاندربل میں ملی ٹینٹ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں شہری کی جائداد قرق

by امت ڈیسک
03/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر پولیس نے بدھ کے روز وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں ملی ٹنسی سے متعلق کارروائی میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک شخص کی جائیداد کو منسلک کیا ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ گاندربل پولیس نے ایڈیشنل سیشن جج (این آئی اے) کے حکم کی تعمیل میں واکورہ میں لطیف احمد کامبے ولد غلام محمد ساکن واکورہ کی جائیداد کو قرق کیا۔
پولیس کے مطابق رونیواسٹیٹ واکورہ میں دس مرلہ اراضی زیر خسرہ نمبر 984کومنسلک کیا گیاہے ۔
بتادیں کہ پولیس نے اس ضمن میں پہلے ہی ایک کیس زیر نمبر 110/2022زیر دفعات 353آئی پی سی اور یو اے پی اے کی مختلف دفعات کے تحت کیس رجسٹر کیا ہے۔
موصوف ترجمان کے مطابق ملزم اس وقت سری نگر سینٹرل جیل میں مقید ہے اور اس کے خلاف یو اے پی اے ایکٹ کے تحت کیس درج ہے۔
پولیس بیان کے مطابق ملی ٹینٹ سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ ایسی کارروائیاں غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے کے لئے گاندربل پولیس کے عزم کو واضح کرتا ہے۔
ترجمان نے کہا یہ کارروائی ملی ٹینسی کے خلاف صفر رواداری کے نقط نظر کے بارے میں ایک واضح پیغام ہے۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں لکڑی جمع کرنے کے دوران پہاڑی سے گرکر بچی لقمہ اجل

Next Post

جے پی نڈا 7 جنوری کو جموں کشمیر کا دورہ کریں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
جے پی نڈا 7 جنوری کو جموں کشمیر کا دورہ کریں گے

جے پی نڈا 7 جنوری کو جموں کشمیر کا دورہ کریں گے

نائرہ تہاب تصادم: 4 عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعویٰ

کولگام میں جھڑپ شروع

جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

کولگام جھڑپ : علاقے میں آپریشن دوسرے روز بھی جاری

کولگام جھڑپ : علاقے میں آپریشن دوسرے روز بھی جاری

پولیس سربراہ کا 6جنوری کو عوامی شکایات کے ازالے کا پروگرام ملتوی

پولیس سربراہ کا 6جنوری کو عوامی شکایات کے ازالے کا پروگرام ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »