• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

میں روزانہ کی بنیادوں پر جموں وکشمیر میں بجلی کی فراہمی کا جائزہ لیتا ہوں :ایل جی

by امت ڈیسک
06/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ وہ روزانہ بنیادوں پر جموں و کشمیر میں بجلی کی فراہمی کا جائزہ لیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کے لئے تمام تر ضروری سہولیات فراہمی کے لئے خاطر خواہ انتظامات کئے جا رہے ہیں۔

موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو سرینگر میں ایک تقریب سے اپنے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ ‘میں ذاتی طور پر روزانہ کی بنیادوں پر بجلی کی فراہمی کا جائزہ لیتا ہوں اور میں ہر علاقے کی بجلی کے متعلق فیڈ بیک حاصل کرتا ہوں’۔ان کا کہنا تھا کہ ‘وادی میں خراب بجلی ٹرانسفارمروں کو 24 گھنٹوں کے اندر ہی ٹھیک کیا جاتا ہے اور جموں وکشمیر میں بجلی کی کوئی قلت نہیں ہے’۔

سنہا نے کہا کہ لوگوں کے تمام تر ضروری سہولیات فراہم کرنے کے لئے خاطر خواہ انتظامات کئے جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ‘اطہر عامر خان، جو ایس ایم سی کمشنر تھے، کی متحرک قیادت میں سرینگر وسیع پیمانے پر تبدیلی سے گزرا اور سرینگر اب ملک کے باقی شہروں کے لئے ایک رول ماڈل ہے’۔

ان کا کہنا تھا: ‘گزشتہ دو برسوں کے دوران سرینگر میں وسیع پیمانے پر تبدیلی رونما ہوئی اور ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ سرینگر ملک کے بہترین شہروں میں سے ایک شہر ہے’۔

لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ لالچوک میں 31 دسمبر کی رات اس بات کی علامت ہے کہ جموں وکشمیر اپنی شان رفتہ کو بحال کرنے کی راہ پر گامزن ہے۔انہوں نے کہا کہ ‘جس طرح میری مٹی میرا دیش پروگرام میں جموں وکشمیر پہلے درجے پر رہے اسی طرح وکست بھارت نسکلپ یاترا میں بھی جموں وکشمیر پہلے نمبر پر رہے گا۔

قبل ازیں، جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) سرپرست محبوبہ مفتی نے ہفتہ کے روز ہائیڈرو الیکٹرک وسائل کو آؤٹ سورس کرنے کے فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ آؤٹ سورس اس وقت کیے جارہے کہ جب خطہ بجلی کے غیر معمولی بحران سے دوچار ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے دعویٰ کیا کہ ’’ایک ایسے وقت میں جب جموں و کشمیر بجلی کے شدید بحران کا سامنا کر رہا ہے، ہمارے ہائیڈرو الیکٹرک وسائل دوسری ریاستوں کو آؤٹ سورس کیے جا رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں خشک موسم کے بیچ ٹھٹھرتی سردی جاری

Next Post

ریتلے پاور پروجیکٹ معاملہ :جموں کشمیر کو بے اختیار بنانے کا حربہ: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

ریتلے پاور پروجیکٹ معاملہ :جموں کشمیر کو بے اختیار بنانے کا حربہ: محبوبہ مفتی

ریاسی دلدوز سڑک حادثہ : میاں بیوی، بیٹا ازجان

ریاسی دلدوز سڑک حادثہ : میاں بیوی، بیٹا ازجان

پونچھ میں تصادم: ایک جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

پونچھ کے جنگلات میں سیکورٹی فورسز کا تلاشی آپریشن

کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کر کے لوگوں کو پیسہ واپس دیا جائے گا : صوبائی کمشنر

شہر خاص کی شان رفتہ بحال کرنے کےلیے کام سرعت سے جاری: صوبائی کمشنر

کشمیریوں کے لیے علیحدہ شناختی کارڈ سازش کا حصہ: جی اے میر

جموں کشمیر اور لداخ کی سبھی پارلیمانی سیٹیں انڈیا الائنس جیتے گی: جی اے میر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »