• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مطلع ابر آلود رہنے سے سردی کی شدت میں قدرے کمی واقع

وادی میں شدید ٹھنڈ جاری، سرینگر میں منفی 5.6درج

by امت ڈیسک
07/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر میں موسم کی سرد ترین رات منفی 5.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کرنے کے ساتھ پورے کشمیر میں رات کا درجہ حرارت مزید گر گیا۔اطلاعات کے مطابق تمام اسٹیشنوں پر زیرو درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا جبکہ کشمیر کے گیٹ وے قاضی گنڈ میں بھی کم سے کم درجہ حرارت منفی 5.0 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جبکہ مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 6.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

کپوارہ میں پارہ منفی 5.3 ڈگری سیلسیس رہا جبکہ کوکرناگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار

Next Post

مظفر بیگ،سفینہ بیگ نے مفتی محمد سعید کے مزار پر دی حاضری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
مظفر بیگ،سفینہ بیگ نے مفتی محمد سعید کے مزار پر دی حاضری

مظفر بیگ،سفینہ بیگ نے مفتی محمد سعید کے مزار پر دی حاضری

مظفر بیگ،سفینہ بیگ نے مفتی محمد سعید کے مزار پر دی حاضری

مظفر بیگ کی اہلیہ سمیت پی ڈی پی میں واپسی

پی ڈی پی یوتھ کنونشن ….محبوبہ مفتی اور وحید پرہ کے گلے شکوے

مرکز شمالی مشرقی عسکریت پسندوں سے بات چیت کر رہا ہے، لیکن جموں و کشمیر میں شہریوں کے ساتھ عسکریت پسندوں جیسا سلوک کر رہا ہے: محبوبہ مفتی

جموں میں گہری دھند:بی جے پی صدر جے پی نڈا کا دورہ جموں آخر ی وقت میں ملتوی

جموں میں گہری دھند:بی جے پی صدر جے پی نڈا کا دورہ جموں آخر ی وقت میں ملتوی

وزیر داخلہ دورہ جموں وکشمیر:سرینگر میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات

وزیر داخلہ دورہ جموں وکشمیر:سرینگر میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »