• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں گہری دھند:بی جے پی صدر جے پی نڈا کا دورہ جموں آخر ی وقت میں ملتوی

جموں میں گہری دھند:بی جے پی صدر جے پی نڈا کا دورہ جموں آخر ی وقت میں ملتوی

by امت ڈیسک
07/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں میں گہری دھند اور موسمی خرابی کے باعث بی جے پی صدر جے پی نڈا کا دورہ جموں آخری وقت میںملتوی ہوگیا ۔

سٹار نیوز نیٹ ورک کے مطابق جموں میں گہری دھند کے باعث بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جے پی نڈا کا دورہ جموں آخری وقت میںملتو ی ہو گیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ گہری دھند کے باعث جے پی نڈا کا طیارہ جموں ہوائی اڈے پر لینڈ نہ کر سکا جس کے بعد انہیں واپسی کا راستہ اختیار کرنا پڑا۔

خیال رہے کہ جے پی نڈا کا استقبال کرنے کیلئے جموں میں بی جے پی کے قومی جنرل سیکرٹری اور جموں کشمیر انچارج ترون چھگ ، بی جے پی جموں کشمیر کے صدر رویندرا رینا اور دیگر پارٹی لیڈران موجود تھے ۔ خیال رہے کہ بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا ایک روزہ دورہ پر جموں وارد ہونے والے تھے جہاں لوک سبھا انتخابات سے متعلق حکمت عملی پر تبادلہ خیال ہونے والا تھا جبکہ اس میٹنگ میں بی جے پی کے ریاستی صدر رویندر رینا کے علاوہ پارٹی کے سینئر لیڈران بھی شامل ہونے والے تھے ۔

اس کے علاوہ میٹنگ میں وزیر اعظم نریندر مودی کے اس ماہ کے آخر یا فروری کے شروع میں جموں و کشمیر کے دورے پر بھی بات ہونی والی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مرکز شمالی مشرقی عسکریت پسندوں سے بات چیت کر رہا ہے، لیکن جموں و کشمیر میں شہریوں کے ساتھ عسکریت پسندوں جیسا سلوک کر رہا ہے: محبوبہ مفتی

Next Post

وزیر داخلہ دورہ جموں وکشمیر:سرینگر میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
وزیر داخلہ دورہ جموں وکشمیر:سرینگر میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات

وزیر داخلہ دورہ جموں وکشمیر:سرینگر میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات

بٹہ مالو سرینگر میں نوجوان پر تیز دھار والے ہتھیار سے حملہ ، حملہ آور گرفتار

بٹہ مالو سرینگر میں نوجوان پر تیز دھار والے ہتھیار سے حملہ ، حملہ آور گرفتار

غیر فعال تھا، پی ڈی پی کبھی نہیں چھوڑی: مظفر بیگ

بھارت اور سعودی عرب نے دو طرفہ حج معاہدہ 2024 پر دستخط کئے

بھارت اور سعودی عرب نے دو طرفہ حج معاہدہ 2024 پر دستخط کئے

بجلی کا بحران؛ بنگلادیش کا اسکول اور دفتری اوقات کار میں کمی کا فیصلہ

بنگلہ دیش متنازعہ چناو:شیخ حسینہ کی جیت،پانچویں بار مل گئی اقتدار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »