• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں کے اے ایس آفیسر اور لیکچرر 2.6 لاکھ روپے رشوت طلب کرتے ہوئے گرفتار

سرینگر میں پی سی بی کی خاتون آفیسر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

by امت ڈیسک
08/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
رشوت خور سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے اینٹی کرپشن بیور کی خصوصی ٹیم نے جموں کشمیر پولوشن کنٹرول بورڈ کی خاتون افسر کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔

تفصیلات کے مطابق اے سی بی کی ٹیم کو ایک شکایت موصول ہوئی جس میںشکایت کنندہ نے کہا کہ پولوشن کنٹرول بورڈ میں تعینات ایک خاتون افسر ا سکے مسئلہ حل کرنے کے لئے رشوت دینے پرمجبو رکررہی ہے ا ور بغیررشوت کے مسئلہ حل کرنے اسے اینٹی کرپشن بیوروں کے شکایت کنندہ کی شکایت درج کرنے کے بعدپلیوشن کنٹرول بورڈ میں تعینا ت افسر ڈاکٹربلقیس کورنگیں ہاتھوں پکڑنے کے لئے حکمت عملی اپنائے۔

شکایت کنندہ کواینٹی کرپشن بیوروں نے پانچ ہزار روپے کی رقم فراہم کی جو ا س نے سادہ کپڑوں میں ملبوس اینٹی کرپشن بیورو افسروں کی موجودگی میں خاتون پلوشن کنٹرول بورڈ کے افسر کو فراہم کئے جس کے بعد اینٹی کرپشن بیوروں کی ٹیم نے خاتون کے قبضے سے پانچ ہزارروپے برآمدکئے جو انہوں نے شکایت کنندہ کوفراہم کئے ۔خاتون افسر کورنگیں ہاتھوں دبوچ کرکے اس کے خلا ف کیس درج کرکے اس سے سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈی آئی جی وسطی کشمیر نے عید گاہ سرینگر میں پولیس ڈرگ ڈی ایڈکشن سنٹر کے کام کا جائزہ لیا

Next Post

دفعہ 370 کے خاتمے کا سب زیادہ خمیازہ آج جموں کے عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے: ڈاکٹر فاروق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
مسلح فوج کے خوف سے کشمیر میں پتھربازی نہیں ہو رہی: فاروق عبداللہ

دفعہ 370 کے خاتمے کا سب زیادہ خمیازہ آج جموں کے عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے: ڈاکٹر فاروق

فرضی شادی اور نوکری فراہم کرنے والے نیٹ ورک کا پردہ فاش

9 اور دس جنوری کو کشمیر کی مسافر بردار گاڑیوں کا ہڑتال کا اعلان

9 اور دس جنوری کو کشمیر کی مسافر بردار گاڑیوں کا ہڑتال کا اعلان

”اگر کبھی جنگ لڑنے کی ضرورت پڑی تو پورا ملک ہماری مسلح افواج کے پیچھے ہو گا “: راجناتھ سنگھ

وزیر دفاع نے جموں کشمیر، لداخ میں چار این سی سی یونٹ قایم کرنے کو دی منظوری

حکومت نے جواب دینے میں ناکامی پر 586 یونٹوں کی زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کردی

حکومت افسران کو پنچایتوں کے منتظمین کے طور پر نامزد کرے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »